کیچ پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ نعیم رحمت ،عزیر اور نواز کی لواحقین نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما سبغت اللہ شاہ جی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان میں جبری گمشدگی کی پالیسی ایک ایسی خطرناک شکل اختیار کرچکی ہے جس سے پوری بلوچ سماج متاثر ہے […]

بلوچستان کے مرکزی شہر شال سے پاکستانی فورسز نے تین افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ،لاپتہ ہونے والوں کی شناخت سہیل شاہوانی، شعیب سمالانی اور سجاول کے ناموں سے ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ نوجوان کو گذشتہ روز شال کے علاقے کلی شہنواز سے […]

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے گورناڑی میں گزشتہ رات نام نہاد کاؤنٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے خفیہ ادارے کے اہلکاروں کے ہمراہ ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک شخص کو اغوا کرنے کے بعد لاپتہ کردیا۔ جس کی شناخت بگن ولد میرن بگٹی کے نام […]

کیچ ضلعی انتظامیہ جان بوجھ کر دیدہ دانستہ طور پر حالات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں یہ بات بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما کامریڈ وسیم سفر نے جاری بیان میں کہی ہے ۔ انھوں نے کہاکہ کیچ گزشتہ چار دنوں سے جاری شاپک میں جبری گمشدگی کے […]

کیچ کے علاقہ کولواہ ڈنڈار میں نامعلوم مسلح افراد نے آج شام تقریبا 4 بجے کے وقت پاکستانی قابض فورسز کی قائم چوکی پر راکٹ لانچرز اور دیگر جدید ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔ آپ کو علم ہے آج صبح آٹھ بجے […]

کیچ کے علاقہ کولواہ بلور میں نامعلوم مسلح افراد نے آج صبح تقریبا آٹھ بجے کے وقت پاکستانی قابض فورسز کی قائم چوکی پر راکٹ لانچرز اور دیگر جدید ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔ آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہ داری […]

شال جبری لاپتہ افراد کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5426 دن مکمل ہوگئے،اظہار یکجہتی کرنے والوں میں مچھ بولان سے سیاسی و سماجی کارکنان نبی بخش بلوچ ، سلام بلوچ و دیگر نے کیمپ آہ کر اظہار یکجہتی کی وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیرمین ماما قدیر بلوچ […]

بلوچستاں لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ گزشتہ رات ساڑھے گیارہ بجے کیچ کے علاقے شہرک میں پگونش کے مقام پر قائم پاکستانی فوج کی چوکی پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ قریب سے حملے کی وجہ سے […]

بلوچستان کے ضلع آواران میں نامعلوم مسلح افراد نے گذشتہ شب آواران کے علاقے تیرتیج کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے کیمپ کو نشانہ بنایا ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے وقت فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں بھی سنیں گئی۔ آخری اطلاع تک […]

قلات مسلح افراد نے زیر تعمیر ڈیم کے حفاظت پر معمور دو محافظوں کو اسلحہ سمیت اغوا کرلیا ۔ تفصیلات کےمطابق بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے خزینئی، چشمہ میں زیر تعمیر ڈیم کے حفاظت پر معمور دو پرائیویٹ محافظوں کو نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کرلیا ۔مغویوں کی شناخت […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ