قلات مسلح افراد نے زیر تعمیر ڈیم کے حفاظت پر معمور دو محافظوں کو اسلحہ سمیت اغوا کرلیا ۔
![](http://urdu.zrumbesh.com/wp-content/uploads/2024/04/1000083268.jpg)
تفصیلات کےمطابق بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے خزینئی، چشمہ میں زیر تعمیر ڈیم کے حفاظت پر معمور دو پرائیویٹ محافظوں کو نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کرلیا ۔
مغویوں کی شناخت تاحال نہیں ہوا ہے۔