شال: تین نوجوان پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

بلوچستان کے مرکزی شہر شال سے پاکستانی فورسز نے تین افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ،لاپتہ ہونے والوں کی شناخت سہیل شاہوانی، شعیب سمالانی اور سجاول کے ناموں سے ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ نوجوان کو گذشتہ روز شال کے علاقے کلی شہنواز سے اہل علاقہ کے سامنے سے پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا جس کے بعد سے مذکورہ افراد لاپتہ ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کیچ سے جبری لاپتہ نعیم، عزیر اور نواز بلوچ کے لواحقین نے 26 اپریل کو پہہ جام کا پریس کانفرنس میں اعلان کردیا ۔

جمعہ اپریل 26 , 2024
کیچ پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ نعیم رحمت ،عزیر اور نواز کی لواحقین نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما سبغت اللہ شاہ جی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان میں جبری گمشدگی کی پالیسی ایک ایسی خطرناک شکل اختیار کرچکی ہے جس سے پوری بلوچ سماج متاثر ہے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ