بلوچستان نیشنل پارٹی کے منحرف یا مستعفی یا معزور یا مفرور سینٹر قاسم رونجھو نے آج اسلام آباد میں ایک دو گھنٹوں کے وقفے سے دو پریس کانفرنسز کیے پہلے پریس کانفرنس جس میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل ان کے سیدھے ہاتھ پر کھڑے جب […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے منحرف رکن سنیٹ میر قاسم رونجھو نے اپنی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا۔ قاسم رونجھو کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر سردار اختر مینگل نے سنیٹ سے استعفیٰ دینے کا حکم دیا تھا۔ یاد رہے 26ویں آئینی ترمیمی بِل کو […]

آواران ( اسٹاف رپورٹر ) بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل مشکے گجر بازار میں پاکستانی فوج خفیہ ایجنیسوں کے آلہ کاروں نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا ۔ مشکے پولیس کے مطابق پیر دو پہر کے وقت مشکے کے ہیڈکوارٹر گجر بازار کے مین چوک پر دو نقاب […]

حب ( مانیٹرنگ ڈیسک ،ویب ڈیسک ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے حب میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جبری گمشدگیوں اور مظاہرین پر تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے قبل پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ بتایا جارہاہے کہ مظاہرین اور پولیس آمنے سامنے ہیں، جبکہ مظاہرین کا […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ،ویب ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائیزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ‏پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ سے ایک بلوچ دشمن جماعت رہی ہے اور اس جماعت نے بلوچوں پر ظلم و […]

امریکہ ( ویب ڈیسک ) انسانی حقوق کے وکیل بلوچ سیاسی خود ساختہ جلاوطن رہنماء کچکول علی ایڈووکیٹ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پرامن مظاہرین پہ سندھ پولیس اور وفاقی فورسز کی جانب سے بد ترین تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے سوشل میڈیا ایکس پر کہا ہےکہ ہمیں آئینی […]

کیچ ( پریس ریلیز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تجابان میں قابض پاکستانی فوج کے ایک قافلے کو حملے میں نشانہ بناکر دشمن فوج کو جانی و مالی نقصانات سے دوچار کردیاہے۔ انھوں نے تفصیلات جاری […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ،ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکورٹی فورسز کی جعلی آپریشن میں 2 افراد کو قتل کردیا ۔ آئی ایس پی آر نے مذکورہ واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ 17 اکتوبر کو بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے دو افراد […]

دالبندین( مانیٹرنگ ڈیسک ) دالبندین میں پاکستانی فورسز ایف سی کی جانب سے ٹرالر گاڑیوں کو روکنے، ڈرائیوروں کو تنگ کرنے سمیت بھتہ وصولی اور زیادتیوں سے تنگ ٹرانسپورٹروں نے دھرنا دے دیا۔ بتایا جارہاہے کہ مظاہرین ایف سی کے ناجائز ٹریلر گاڑیوں کو پکڑنے کے خلاف گاڑی مالکان نے […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک، نامہ نگاران ) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سینیٹرز کی جبری گمشدگی کے خلاف بی این پی کی کال پر بلوچستان میں احتجاجاً شاہراؤں کو بند کردیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سنیٹر نسیمہ احسان اور قاسم رونجھو کی اغواء کے خلاف […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ