بلوچ وومن فورم کی مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ تربت میں بلوچ سکالر اللہ داد بلوچ کی قتل ریاستی خفیہ اداروں کی جانب سے کی گئ ، جو کہ بلوچ قوم کے زہین و تعلیم یافتہ زہنوں کو ہٹ کرنے کی پالیسی ہے اور خضدار […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچ وومن فارم کے مرکزی آئرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ اسکالر اللہ داد کو اسلام آباد میں تعلیم کے دوران پاکستان کی ملٹری انٹیلی جنس نے متعدد بار ہراساں کیا۔ اپنے تعلیمی مشاغل کے باوجود، انہیں مسلسل نشانہ بنایا گیا، انہیں مجبور کیا گیا کہ وہ […]
خضدار ( نامہ نگار ،مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی خضدار زون اور متاثرہ خاندان پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج سے دو دن قبل، 6 فروری کو صبح 2 بجے، ریاستی سرپرستی میں چلنے والے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے ہمارے گھر پر چھاپہ مارا، چادر […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے مستونگ میں ڈی سی کمپلیکس کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ 5 فروری کو، سرمچاروں نے ڈی سی کمپلیکس کو اس وقت دستی بم سے نشانہ بنایا جب ڈی سی […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں اس وقت ریاست بلوچ سماجی چہرے کو اپنے پالے ہوئے ڈیتھ اسکواڈ اور سرداروں کے ذریعے کچلنے پر تلا ہوا ہے جس پر کام کرتے ہوئے ریاست نے ڈیتھ اسکواڈز کے اہلکاروں […]
تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تربت بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنما صبغت اللہ شاہ جی نے ساتھیوں کے ہمراہ تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچ نوجوانوں کی جبری گمشدگی اور قتل کے خلاف 9 سے 11 فروری کو شہید فدا چوک پر احتجاجی کیمپ قائم کرنے […]
اسما جتک کا اغوا بلوچ خواتین کے خلاف جبری گمشدگیوں اور تشدد کی پاکستان کی دیرینہ پالیسی کا ایک اور بھیانک واقعہ ہے۔ یہ کوئی الگ تھلگ واقعہ نہیں ہے۔ یہ خواتین، بچوں اور پورے خاندانوں کو نشانہ بنا کر بلوچ عوام کی جدوجہد آزادی کو دبانے کی ایک منظم […]
اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے شرافی میں بلوچستان کے شہر پسنی کے علاقے کلاگ کلانچ کے رہائشی شاہنواز ایاز نامی نوجوان کو ایک لڑکی نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ لاش کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، قتل کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں۔
گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ناصر آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ مقتول کی شناخت امام بخش ولد عمر سکنہ ناصر آباد کے نام سے ہوئی ہے۔ موٹر سائیکل پر سوار ملزمان واردات کے بعد فرار ہو گئے۔ دوسری جانب […]
خضدار سے اغوا ہونے والی عاصمہ جتک کے بھائی عطااللہ جتک نے اپنی بہن کے ویڈیو بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ویڈیو اغوا کاروں کی جانب سے زبردستی ریکارڈ کروائی گئی ہے، جسے وہ اور بلوچ قوم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔ ان کا […]
