شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )شال میختر کے علاقے وت درگئی میں دو گرہوں میں مسلح تصادم کے نتیجے دو افراد ھلاک ہوگئے۔ دوسری جانب منجھوشوری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سرکاری سکول استاد نادر علی عمرانی ھلاک ہوگیا ملزمان فرار ۔ واقع کے محرکات سامنے نہیں آسکے ہیں۔ ادھر […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
آواران کے علاقے بزداد میں مسلح افراد نے گزشتہ رات لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کرکے وہاں موجود تمام اسلحہ و دیگر سامان ضبط کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔ تاہم حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔
منگل، 11 فروری، 2025 | زرمبش نیوز بولان میں مسلح افراد کی بڑی تعداد نے شاہراہ پر دو مقامات پر ناکہ بندی کرکے سنیپ چیکنگ کی دوران چیکنگ مسلح افراد نے ایک شخص کو حراست میں لے لیا جبکہ دو مختلف حملوں میں فورسز کو نشانہ بنایا۔ اطلاعات مطابق گزشتہ […]
کوئٹہ میں کوئٹہ سبی روڈ پر واقع پولیس ٹریننگ کالج کے گیٹ پر زور دار دھماکا ہوا، جسے نامعلوم افراد کی جانب سے پھینکا گیا دستی بم بتایا جارہا ہے۔ دھماکے میں اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، جب کہ پولیس ذرائع کے مطابق حملہ دستی بم کا استعمال […]
خاران میں متعدد دھماکوں سمیت شدید فائرنگ کی آوازیں سنائی گئی، بتایا جا رہا ہے کہ مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ خاران میں آج رات عشاء کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے فورسز کے مرکزی کیمپ پر حملہ کیا ہے حملے […]
بلوچ نیشنل موومنٹ سے منسلک انسانی حقوق کے ادارے پانک نے آٹھ سے دس فروری کے دوران پسنی سے فورسز کے ہاتھوں گیارہ افراد کی جبری گمشدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ان 11 افراد کی گرفتاری بعد جبری لاپتہ کیا جانا […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے قابض پاکستانی فوج اور کوسٹ گارڈز کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بناکر پانچ اہلکار ہلاک کردیئے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے پسنی شہر میں […]
تحریر: سعید یوسف بلوچزرمبش اردو بلوچ وطن کی بیٹی اسماء بلوچ نے بی وائی سی کے دھرناگاہ میں پہنچتے ہوئے راجی عدالت میں اپنے زندگی کے تین تاریک دنوں کی تفصیل بیان کی۔ان تین دنوں میں وہ جس اذیت اور ٹراما سے گزری وہ صرف ان کی کہانی نہیں بلکہ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 اور 9 فروری کو سرمچاروں نے بلوچستان کے علاقے بارکھان میں مختلف مقامات پر عوامی اجتماعات منعقد کیے، جن میں قومی آزادی اور عوامی شراکت کے موضوعات پر گفتگو ہوئی۔ انہوں […]
بارکھان: بلوچ سرمچار گزشتہ چند روز سے بارکھان کے مختلف علاقوں پر آگاہی مہم کے لیے قوم سے خطاب اور ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بارکھان کے مختلف مقامات بغاو کے علاقے دامان، بستی وڈیرہ محمد حسین، سیلانی، رحیمانی اور ٹوٹیانی کے علاقے میں مسلسل گشت کر رہے […]
