بلوچ لبریشن آرمی کے جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے قلات، جیونی اور پنجگور میں تین مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور نام نہاد ڈیتھ اسکواڈز کے آلہ کاروں کو نشانہ بنایا۔ حملوں میں مجموعی طور پر بارہ اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
کوئٹہ کے علاقے سریاب میں واقع ایک حجام کی دکان پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک غیر مقامی شخص ہلاک ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سریاب روڈ پر پیش آیا جہاں حملہ آوروں نے ایک دکان پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں دکان کا […]
زرمبش میڈیا نے باقاعدہ طور پر ایک نئے دور کا آغاز کرتے ہوئے اپنا پہلا پرومو جاری کر دیا ہے۔ پرومو کے مطابق، زرمبش اب ایک مکمل ڈیجیٹل اسٹیڈیو کی صورت اختیار کر چکا ہے، جہاں سے بلوچی زبان میں خبریں اور دیگر پروگرام پیش کیے جائیں گے۔ابتدائی اعلان گودی […]
بلوچستان کے ساحلی شہر جیونی میں پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات ایک اور دو بجے کے درمیان فورسز نے عزت نامی شخص کے گھر پر چھاپہ مارا اور ایک نوجوان نوید ولد […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے کہا ہے کہ سترہ مئی 2025 کو، بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے صبح 9:30 بجے بلیدہ کے علاقے سلو میں ایک تعمیراتی کمپنی کی سیکیورٹی پر مامور سات لیویز اہلکاروں کو گھیر لیا اور ان […]
تحریر: دل مراد بلوچ زرمبش مضمون کل تربت کے گلیاروں میں ایک ڈرون دو سائیکل سواروں کا پیچھا کر رہا تھا۔ ڈرون فوٹیج میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ سائیکل سوار تیزی سے کبھی ایک گلی میں، کبھی دوسری گلی میں داخل ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب پاکستانی فوج […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پاکستانی فورسز نے بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او پجار) کے مستونگ زون کے آرگنائزر وقاص بلوچ کو چار ساتھیوں سمیت حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق انہیں گزشتہ رات پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سترہ مئی 2025 کو بی ایل ایف کے سرمچاروں نے آواران کے علاقہ پیراندر، جکرو میں صبح 9 بجے کے قریب گھات لگا کر پاکستانی فوجی اہلکاروں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ تعمیراتی ڈیم کی سیکورٹی […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 14 مئی کو شام چار بجے ہمارے سرمچاروں نے کلبر میں شاہاب روڈ پر ناکہ بندی کیا، اس دوران قابض ایف سی کیلئے راشن و مویشی لیجانے والی گاڑیوں کو سرمچاروں نے روک کر […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں نامعلوم مسلح افراد نے قیمتی سامان لے جانے والی ایک گاڑی کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق گاڑی کو وڈھ کے علاقہ سارونہ میں نشانہ بنایا گیا، جہاں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے گاڑی کو نقصان پہنچایا۔ تاہم […]
