خضدار کے علاقے کرخ میں 17 سالہ لڑکی افسانہ کے مبینہ اغوا کا واقعہ پیش آئے 48 گھنٹے سے زائد کا وقت گزر چکا ہے تاہم تاحال نہ تو متاثرہ لڑکی بازیاب ہو سکی ہے اور نہ ہی ایس ایچ او کرخ، خان محمد قلندرانی، کے خلاف کسی قسم کی […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سنگت منیر بلوچ اور سنگت ظاہر بلوچ کو قومی آزادی کی راہ میں شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہونے پر خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی ایل اے کے نڈر […]
کوئٹہ (شال) میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بی وائی سی رہنماؤں کی گرفتاری، جبری گمشدگیوں اور بلوچ نسل کشی کے خلاف کوئٹہ میں بلوچ یکجہٹی کمیٹی کے جانب احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے۔ یہ مظاہرہ بی وائی سی کی کال پر شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب ہونا تھا لیکن پولیس […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ بلیدہ کے علاقے کورے پشت میں پیش آیا جہاں نامعلوم حملہ افراد نے نے یاسر ولد نصرم پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا جبکہ جبری لاپتہ ایک نوجوان بازیاب ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز نے سہیل ولد حاجی واحد بخش سکنہ ڈنڈار سول دشت کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام […]
بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے سور گزو میں فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش آیا جب نامعلوم شخص نے لعل محمد کلاگانی نامی مقامی شخص کا سولر سسٹم چوری کرنے کی کوشش کی۔ […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہم شمالی وزیرستان میں عام شہریوں کے گھروں پر ہونے والے ڈرون حملے، بچوں کے سفاکانہ قتل عام اور پشتون نسل کشی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ پشتون سرزمین گزشتہ کئی دہائیوں سے ریاستی جبر، تشدد […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے پاکستانی فورسز نے ایک کمسن نوجوان کو جبکہ ڈیرہ بگٹی سے ایک اور شخص کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 18 مئی 2025 کو گوادر سے ایک کم عمر طالبعلم عبداللہ عابد ولد عابد […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو تازہ ترین بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ قابض پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان نے محکمہ لیویز، بلوچستان کے حاضر سروس اہلکار یونس ولد رسول بخش کو بلوچستان لبریشن فرنٹ کا سرمچار بتاکر آواران میں ایک […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد نے حبیب بینک پنجگور کے منیجر محمد شریف کو گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا۔ واقعہ فلور ملز گرمکاں کے قریب پیش آیا جہاں مشتبہ افراد گاڑی میں سوار ہو کر آئے اور انہیں گاڑی سمیت اغوا کر کے لے گئے۔ ذرائع […]
