واجہ محمد یوسف بلوچ کی کتاب "غلام محمد بلوچ: سوانح حیات اور سیاسی و نظریاتی افکار” بہت جلد شائع ہونے والی ہے۔ اس کتاب میں واجہ محمد یوسف بلوچ نے شہید غلام محمد بلوچ کی زندگی کے تمام پہلوؤں کا نہایت جامع انداز میں احاطہ کیا ہے۔ یہ کتاب ان […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ بائیس مئی کی دوپہر دو بجے کے قریب بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے خاران شہر میں سدرن بائی پاس کے قریب لتاڈ روڈ پر قائم قابض پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر گرینیڈ لانچر کے کئی گولے فائر […]
شال: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 15 سال، 6 مہینے اور 24 دن مکمل ہو چکے ہیں۔ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے جاری یہ کیمپ ماما قدیر بلوچ کی مسلسل قیادت میں قائم رہا، تاہم ان کی حالیہ علالت […]
بلوچی زبان کے معروف شاعر اور بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے دیرینہ رکن اور جبری لاپتہ سید حاصل خان حسرت کی والدہ محترمہ بی بی زلیخہ انتقال کر گئیں۔ سید حاصل خان حسرت ولد عبدالرحمٰن کا تعلق جھاؤ کے علاقے ملا گزی سے ہے۔ اُنہیں 19 فروری 2014 […]
بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق چیئرمین خلیل بلوچ نے کہا کہ شمالی وزیرستان کے علاقے ہرمز، میر علی میں چار معصوم بچوں کا ریاستی درندگی کی بھینٹ چڑھ جانا صرف پشتونوں کا سانحہ نہیں ، یہ تمام محکوم اقوام کا مشترکہ دکھ ہے۔ انہوں نے […]
بلوچستان کے ضلع خاران سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آج دوپہر میں خاران شہر میں یکے بعد دیگرے تین بم دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جن کے ساتھ ساتھ فائرنگ کی آوازیں بھی سنائی گئیں۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے بائی پاس کے قریب لتاڑ کراس پر قائم فرنٹیئر […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے نال میں پاکستانی فوج کے حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے ایک نوجوان کو اغوا کرکے شدید تشدد کا نشانہ بنایا، اور بعد ازاں اسے زخمی حالت میں چھوڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ نوجوان کی شناخت عارف ولد حاجی محمد سالہ کے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پاکستانی فورسز کا ایک بڑا قافلہ پہنچ چکا ہے۔ یہ قافلہ متعدد بسوں اور سیکیورٹی گاڑیوں پر مشتمل تھا۔ فورسز کی آمد کے بعد شہر کی مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا۔ مقامی ذرائع کے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ 21 مئی 2025 کو دوپہر ایک بجے کے قریب بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے بلیدہ-زمران سڑک کی تعمیر کی حفاظت کرنے والے قابض فورسز کے قافلے میں دو موٹر سائیکلوں کو آئی ای ڈی بم حملے میں […]
وائس فار بلوچ مسنگ ہرسنز کا اجلاس تنظیم کے چیرمین نصراللہ کے صدارات میں ہوا، اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ ماما قدیر کے مکمل صحتیابی تک بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف قائم احتجاجی کیمپ تنظیم کے ایگزیگٹو کمیٹی کے ممبر نیاز محمد نیچاری کی سربراہی میں کل سے جاری […]
