نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ سمیت صبغت اللہ شاہ جی، بیبو بلوچ، گل زادی بلوچ، بیبرگ بلوچ و دیگر کو من گھڑت الزامات کے آڑ میں پابند سلاسل کرنا بنیادی طور پر نا صرف […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
تحریر: اجمیر بلوچ زرمبش مضمون ایک ہفتے پہلے تربت سے ایک عجیب فلمی انداز میں دو نظریاتی قومی سپاہیوں کی داستان سامنے آئی۔ ان میں ایک امجد بشام ہے اور دوسرا صبراللہ۔ صبراللہ کے بارے میں میری معلومات محدود ہیں کیونکہ دورانِ تنظیم کاری میری اُن سے ملاقات نہیں ہوئی، […]
بلوچ وومن فارم کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ نے کہا ہے کہ صحافی عبداللطیف کا مشکے، ضلع آواران میں بہیمانہ قتل بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو بے نقاب کرتا ہے، اور اس صورتحال میں فوری احتساب اور شفافیت کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے […]
جبری لاپتہ ایمل کے والدہ ماہ جبین نے اپنے شوہر اورنگزیب، بیٹی فاطمہ اور وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ کے ہمراہ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاجی کیمپ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں آج ایک ماں کی حیثیت سے آپ سب کے سامنے […]
بلوچستان کے علاقے کوئٹہ (شال) میں پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق 24 مئی 2025 کو رات 2 بجے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے اہلکاروں نے کلی مینگل […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے اسپلنجی سے گزشتہ چند روز قبل پاکستانی فورسز نے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے دو افراد غلام مصطفی قلندرانی ولد بشیراحمد قلندرانی اور نثار احمد ولد زرین خان بحفاظت بازیاب ہو گئے ہیں۔ ان کے بازیابی کی تصدیق ان کے اہل خانہ نے کرتے […]
بلوچ آزادی پسند رہنما مہران مری نے کہا ہے کہ پاکستان نے 1948 سے بلوچستان پر غیرقانونی قبضہ جما رکھا ہے، اور اس خطے کو ایک بھاری عسکری علاقے میں تبدیل کر کے مقامی آبادی کے بنیادی حقوق کو منظم انداز میں پامال کیا جا رہا ہے۔ اے این آئی […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کلی دتو سے آج صبح فجر کے وقت تقریباً 5 بجے فرنٹیئر کور (ایف سی) اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے اہلکاروں نے عابد حسین ولد محمد زمان کو ان کے گھر سے زبردستی حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ […]
بلوچستان کے ضلع خضدار میں پاکستانی فورسز کی جانب سے فوجی جارحیت تیسرے روز بھی جاری ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق،اس جارحیت کے دوران 15 سے 20 افراد کو جبری طور پر لاپتہ کیے جانے کی اطلاعات ہیں، جبکہ علاقے میں انٹرنیٹ سروس مسلسل معطل ہے جس کے باعث تازہ […]
وسیم سفر بلوچ زرمبش اردو ملک میں دن بہ دن بگڑتے ہوئے حالات کی بنیادی وجہ ریاست اور اس کے اداروں کی جارحانہ پالیسیاں ہیں۔ ماورائے عدالت اغوا نما گرفتاریاں، قتل و غارت، اور سیاسی کارکنوں پر جھوٹے مقدمات نہ صرف مسائل کا حل پیش نہیں کرتیں، بلکہ اس کے […]
