بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے جیونی میں مسلح افراد کی بڑی تعداد کوسٹل ہائے وے گبد کراس کے مقام پر ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی تلاشی لی۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرکے وہاں موجود تمام اہلکاروں کو اغوا کرکے ان کا تمام […]

شال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ھلاک ہو گیا۔ لیویز کے مطابق اتوار کے روز کو شال کے نواحی علا قے دشت سپیزنڈ اینٹ بھٹوں کے ایریا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاویدعلی ولد محمدگل نامی شخص ہوگیا ۔ جسے فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا […]

شال جابر قوتوں کے پاس محکوموں کی آواز کو دبانے کے کئی حربے ہوتے ہیں جنہیں انہوں نے اپنے ترکش میں چھپا رکھا ہوا ہوتا ہے اپنی ضرورت اور سہولت کے مطابق اس ترکش سے حربہ نکال کر استعمال کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار بلوچ عالم دین علامہ نصراللہ […]

ڈیرہ بگٹی کے رہائشی بندہ خان ولد نظر علی بگٹی کو پاکستان کے خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے شال سیٹلائٹ ٹاون سے پندرہ اگست کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا۔ زرائع کا کہنا ہے کہ بندہ خان بگٹی سیٹلائٹ ٹاون میں واقع بگٹی ہاؤس کے پیچھے کی طرف […]

سماجی و انسانی حقوق کے حمیدہ نور ، اور قدرتی آفات سے متاثرہ علاقہ مکین نیاز محمد جاموٹ شال پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ماحولیاتی تبدیلی ایک حقیقت ہے ، اور اس وقت دنیا اس سے پیدا ہونے والی آفات سے نبٹ رہی ہے۔لیکن اس حقیقت کو […]

بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن شال زون کا ورکنگ باڈی اجلاس زیر صدارت زونل آرگنائزر کبیر بلوچ کے منعقد ہوا۔ جس کے مہمان خاص مرکزی سیکرٹری جنرل صمند بلوچ جب کہ اعزازی مہمان مرکزی انفارمیشن سیکرٹری شکور بلوچ تھے۔ اجلاس میں مرکزی کمیٹی کے اراکین بیبرگ واحد بلوچ، ایوب بلوچ، زونل آرگنائزنگ […]

چاغی : دالبندین سے ملنے والی پانچوں قتل ہونے والے افراد کی شناخت ہوگئی ہے ۔ افغانستان لشکرگاہ کے رہائشی بتائے جاتے ہیں ۔ ایس پی چاغی کے مطابق گزشتہ روز دالبندین کالج کے قریب کھمبوں سے باندھے ہوئے نعشیں ملے تھے۔ انھیں انتظامیہ نے شناخت کے لیے ہسپتال منتقل […]

بلوچستان کے مرکزی شہر شال کے علاقے سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب زور دار دھماکے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ابتدائی شعبہ حادثات بی ایم سی ہسپتال شال پہنچا دیا گیا ۔ جن کی شناخت احسان اللہ ولد محمد علی،عبداللہ ولد عبدالرشید، رحیم اللہ حوالدار ولد […]

شال شعبان سے چار افراد کی مسخ شدہ نعشیں برآمد ۔ زرائع کا کہنا ہے کہ جمعہ کو ہرنائی کے علاقے شعبان سے 4افراد کی مسخ شدہ نعشیں ملی ہیں جن کو شال کے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔جہاں نعشوں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ ڈاکٹر […]

شال کے نواحی علاقے میں پاکستانی فوج کے ہیلی کاپٹروں کی پروازیں جاری ۔ تفصیلات کے مطابق زرغون اور اس سے متصل علاقوں میں آج پاکستان فوج کی ہیلی کاپٹروں کی پروازیں تسلسل کیساتھ جاری ہیں۔ حکام نے تاحال اس حوالے سے تفصیلات جاری نہیں کیے ہیں۔ مگر علاقائی ذرائع […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ