شال فائرنگ ایک شخص ھلاک ، لورالائی روڈ حادثے میں ٹرک ڈرائیور ھلاک

شال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ھلاک ہو گیا۔ لیویز کے مطابق اتوار کے روز کو شال کے نواحی علا قے دشت سپیزنڈ اینٹ بھٹوں کے ایریا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاویدعلی ولد محمدگل نامی شخص ہوگیا ۔

جسے فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، واقعے کی اطلا ع ملتے ہی سیکورٹی فورسز کی بھا ری نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لینے کے بعد شواہد اکھٹے کر کے ملزمان کی تلا ش شرو ع کر دی۔

لورالائی شال روڈ سرکی جنگل کے مقام پر گوبی سے لوڈ مزدا ٹرک نمبر SAB117 کا ٹریلر کیساتھ ایکسیڈنٹ مزدا ٹرک کا ڈرائیور ندیم کامران ولد غلام مصطفی قوم پتافی ساکن جام پور ضلع راجن پور موقع پر ھلاک ہوگیا .

ٹرک میں سوار مزدور نورشاہ ولد عبدالعلی قوم حمزازئی ساکن شرن حمزازیی لورالائی شدید زخمی ہو گیا نعش اور زخمی. کو ٹیچنگ ہسپتال میں لایا گیا مزید کاروائی مقامی لیویز کر رہی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کوسٹل ہائی وے پر ناکہ بندی، پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا گیا ، قلات فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ، متعدد ٹرک نذرآتش

اتوار اگست 25 , 2024
بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے جیونی میں مسلح افراد کی بڑی تعداد کوسٹل ہائے وے گبد کراس کے مقام پر ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی تلاشی لی۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرکے وہاں موجود تمام اہلکاروں کو اغوا کرکے ان کا تمام […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ