شال کے علاقے میں فائرنگ سے بیٹا ھلاک باپ زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پیر کی شب شال کے علاقے غوث آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عادل نامی شخص کو قتل جبکہ اسکے والد سردار احمد اللہ کو زخمی کردیا ۔ پولیس کے مطابق واقعہ رشتے کے تنازعہ […]
شال
شال ضلع / شہر کی خبریں۔
شال بلوچ فار مسنگ پرسنز اور جبری طور پر لاپتہ کئے گئے اہلخانہ کے زیر اہتمام ماما قدیر بلوچ اور لاپتہ افراد کے لواحقین نے ان کی بازیابی کے لئے کیمپ سے احتجاجی ریلی نکالی جو عدالت روڈ ، سرکلر روڈ ، جناح روڈ، منان چوک اور عدالت روڈ پر […]
وزیراعلیٰ کا بغض اور دل کی بات زبان پر آگئی، نواب بگٹی اپنی سر زمین کی دفاع میں شہید ہوئے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے جمعہ کے روز جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ روز بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز نے جمہوری وطن […]
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے عظیم قومی شاعر مبارک قاضی کی پہلی برسی کے موقع پر ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی یاد میں شال میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جو کہ کامیابی سے اختتام پزیر ہوا، پروگرام میں مبارک قاضی کی زندگی […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ سیاسی کارکنان، طلباء، اساتذہ کرام، شاعر، ادیب سمیت دیگر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کا نام فورتھ شیڈول میں ڈالے جانے کے حکومتی فیصلے کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]
بلوچستان شال کے علاقہ کچلاک میں بم دھماکہ 2 افراد ھلاک ،تفصیلات کے مطابق کچلاک میں پولیس موبائل کے قریب کا دھماکہ ہوا جس میں دو افراد ھلاک ہوگئے ۔ تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ بم کا نشانہ پولیس گاڑی تھی یا ھلاک ہونے والے افراد تھے ۔ […]
شال جامعہ بلوچستان کے طالبات نے بتایا ہے کہ پاکستانی فورسز منشیات کے نام پر گرلز ہاسٹلوں میں گھُس کر طالبات کی پروفائلنگ کررہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ آج جامعہ بلوچستان کے گرلز ہاسٹل میں سیکورٹی فورسز نے انٹی نارکوٹکس کے وردی میں آکر صرف بلوچ طالبات کو اکٹھا […]
سردار اختر جان مینگل کا قومی اسمبلی سے استعفے کے بعد حکومت اور اس کے خفیہ ادارے ہمارے دو سینیٹرز کے گھروں پر اور زمینوں پر چھاپے ماررہے ہیں تاکہ انہیں دباو میں لا کر مستعفی ہونے پر مجبور کیا جائے ۔ ان خیالات کا اظہاربلوچستان نیشنل پارٹی کے قائم […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں تنظیم کے مرکزی چئیرمین بالاچ قادر،سیکریٹری جنرل صمند بلوچ،انفارمیشن سیکریٹری شکور بلوچ سمیت بلوچستان کے سینکڑوں سیاسی کارکنان،طلباءساتزہ اور انسانی حقوق کے کارکنان کی ناموں کو فورتھ شیڈول میں ڈالنے کی مذمت کرتے ہوئے اسے انتہائی مضحکہ خیزقراردیتے […]
شال : پاکستان ٹیلی ویژن پی ٹی وی بولان کے کیمپئیر علی سمالانی کے 8 سالہ بیٹے محمد حزیفہ کو بدھ کی دوپہر نامعلوم اغواکاروں نے اغواء کرلیا ۔ واقع بعد جوان باپ آنسو لیے اپنے بیٹے کے بازیابی کے لیے پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کرنے کے لیے جاکر […]