بلوچستان کے ضلع قلات میں پاکستان فوج بڑے پیمانے پر فوج کشی کیلے تیاری کررہی ہے ، فوج کے ہمراہ ان کی تشکیل کردہ مسلح جتھے ڈیتھ اسکواڈ کے آلہ کار بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق قلات کے علاقوں ہربوئی، گزگ و گردنواح کے علاقوں میں پاکستانی فوجی قافلے […]

کیچ: پاکستانی فوج نے تمپ میں گھروں پر چھاپے مار کر فوج کشی کر رہی ہے۔ تفصیلات کےمطابق پاکستانی فوج نے آج صبح بڑی تعداد میں آکر کیچ تمپ کے گاؤں گومازی میں فوج کشی کرکے گھروں کی تلاشی لی اور لوگوں پر تشدد کیاہے۔فوج نے کھجور کےباغات کو بھی […]

بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ تمپ کے پہاڑی علاقوں کلبر ، عبدوئی اور گردونواح کے پہاڑوں میں پاکستانی قابض فوج کی فضائی فوج کشی جاری ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق آج الصبح سے فضائی فوج کشی میں جنگی ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں اور پہاڑوں میں بمباری کر […]

پنجگور کے علاقے کچگ میں پاکستانی فورسز کی جانب سے نئی چوکی قائم کر دی گئی ہے جس سے مقامی لوگ خوفزدہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے گزشتہ روز پنجگور گچک میں مختلف مقامات کا دورہ کیا، لوگوں کے شناختی کارڈ چیک کیے اور نئی چوکی قائم کر […]

کیچ: دشت اور تمپ کے درمیان پہاڑی علاقے مزن بند میں پاکستانی فوج کی فضائی آپریشن جاری رہی۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح چھ بجے دو جنگی ہیلی کاپٹر پہاڑوں میں جاتے ہوئے دیکھے گئے اور کافی دیر تک گشت کرتے ر ہے ۔ زمینی دستوں کو ابھی تک جاتے […]

بلوچستان کے ضلع قلات اور بولان میں آج الصبح سے پاکستان فوج کی فضائی فوج کشی جاری ہے۔ متعدد مقامات پر گن شپ ہیلی کاپٹرز شیلنگ کر رہے ہیں جن میں روشی گیشتری اور درجنین کے متعدد مقامات شامل ہیں ۔ فوج کشی کے نتیجے میں نقصانات کے حوالے سے […]

بلوچستان آواران کے مختلف پہاڑی علاقوں میں پاکستانی فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی جاری ہے ۔ تفصیلات کےمطابق آج الصبح سے پاکستانی فوج کی زمینی اور فضائی فوج کشی آواران کے شمال مغربی پہاڑی ندی نالوں کنیرہ، گامیڈر اور وادی میں جاری ہے ۔ جہاں ہیلی کاپٹروں نے کمانڈوز […]

بلوچستان کے ضلع قلات میں بڑے پیمانے پر فوج کشی شروع کردی ہے زمینی فوج کے علاوہ گن شپ ہیلی کاپٹر بھی حصہ لے رہے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق قلات شہر اور منگچر میں پاکستانی فورسز فرنٹیئر کور، پولیس و دیگر سمیت سرکاری یافتہ مسلح جھتے (ڈیتھ اسکواڈ) کے کارندے […]

تربت : ریاستی فورسز پچھلے سولہ سال سے مسلسل رات کی تاریکی میں بیوہ خاتون انیسہ بلوچ جو کہ کونشقلات تمپ کا رہائشی ہیں، گھر میں گھس کر بلوچ چادر و چاردیواری کی تقدس کو پامال کرتے ہوئے حراساں کر رہے ہیں ، گھر میں موجود قیمتی اشیاء، مال مویشیوں […]

بلوچستان ضلع خاران میں قابض فورسز نے خاران شہر میں قلعے کے پیچھے والے محلے کے ایک مخصوص ایریا میں دو گھنٹے تک فوج کشی جاری رکھتے ہوئے گھر گھر تلاشی لیکر درندگی کی ۔ اب تک کے اطلاعات کے مطابق فورسز نے چادر و چاردیواری کی پامالی کرتے ہوئے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ