خاران : بلوچستان کے ضلع خاران میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو نوجوانوں کی جبری گمشدگی کے خلاف ریڈزون خاران میں لواحقین کا دھرنا دوسرے دن بھی جاری ہے۔ لواحقین کے مطابق پاکستانی فورسز نے گزشتہ روز خاران بازار سے دو نوجوان لکھمیر ولد حاجی صالح اور خدا داد ولد […]
خاران
خاران کی خبریں۔
خاران مسلح افراد نے پاکستانی فورسز چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا ۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج سہ پہر تین بجے کے قریب خاران کے علاقے گزی چاراہ کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ زرائع کے مطابق حملہ کافی […]
خاران کے علاقے لتاڑ کے قریب قائم ایف سی چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق حملہ اب سے کچھ دیر قبل خاران کے جنوب میں واقع شیروزئی اور لتاڑ کے درمیان قائم قابض ایف سی کے ایک چیک پوسٹ پر کیا گیا ہے۔ ذرائع […]
خاران: شدید بوکھلاہٹ کا شکار ایف سی نے کیمپ سے منسلک گھر پر دیسی ساختہ بم پھینکا ، دھماکے میں ایک بچہ شہید ،ذرائع کے مطابق سازشی حملے کے بعد ایف سی و خفیہ ادارے زبردستی لوگوں سے مذمتی بیانات دلوانے کیلے دباؤ ڈال رہے ہیں۔ باخبر ذرائع کے مطابق […]
بلوچستان گوادر بلوچ راجی مچی سمیت دوسرے علاقوں میں بی وائی سی کے قافلوں اور دھرنوں پر قابض فورسز اور خفیہ اداروں کی جانب سے ظلم بربریت کے خلاف خاران چیف چوک پر احتجاجی مظاہرہ و دھرنا جاری ہے۔ جبکہ آج تیسرے دن بھی خاران میں مکمل شٹرڈون ہڑتال ہے […]
خاران سے مغوی مختیار احمد مینگل کے موٹر سائیکل کو خاران کے علاقہ چنال اور گروک کے درمیان موجود پولیس کے خالی اور متروک چیک پوسٹ کے مکانوں سے برآمد کیا گیا ہے۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مغوی کا سرخ رنگ کا موٹر سائیکل خرجین سمیت ایک خالی […]
خاران شہر میں یکے بعد دیگرے چار دھماکوں اور مسلسل فائرنگ کی آوازوں سے گونج اُٹھا۔ تفصیلات کے مطابق مسلح افراد نے سیکریٹریٹ روڈ جوکہ شہر کا ریڈ زون تصور کیا جاتا ہے، پر واقع پاکستانی خفیہ اداروں آئی آیس آئی اور ایم آئی کے دفاتر پر چار بم حملے […]
خاران گزشتہ دنوں پنجگور میں خاران کے رہائشی عبدالباسط مینگل کے گھر میں گھس کر انہیں قتل کرنے ، بیوی کو زخمی کرنے اور پولیس اور ڈی سی کی جانب سے عدم تعاون کیخلاف اُنکے لواحقین سرفراز تگاپی عطاء اللہ مینگل نظر مینگل اور بلوچ وومن فورم کے عقیدہ بلوچ […]
خاران سول سوسائٹی خاران اور سیاسی پارٹیوں کی جانب سے پنجگور میں خاران کے رہائشی عبدالباسط مینگل کی قتل کے خلاف خاران پریس کلب سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا ۔ مظاہرے میں مقتول کے خاندان کے افراد سمیت خواتین اور مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد […]
خاران شہر گواش روڑ پر پاکستانی سیکورٹی فورسز کے گاڑیوں کی قافلے کے قریب دھماکہ ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق خاران شہر گواش روڑ پر نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی کے قافلے میں شامل گاڑیوں کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کے […]