کیچ : پاکستانی فوج اور خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے بنائے گئے مسلح گروہ (ڈیتھ اسکواڈ) کے سرغنہ حادثے کا شکار ہوکر ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب گونڈسرین کا رہائشی اور پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کی پشت پناہی میں چلنے والی مسلح گروہ ڈیتھ اسکواڈ سرغنہ […]
کیچ
کیچ کی خبریں۔
مکران دھقان ایکشن کمیٹی کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ پاکستان میں مختلف انواع اور معیار کے اعتبار سے کھجوروں کی قیمت مختلف ہوتی ہے۔ کراچی اسلام آباد اور لاہور جیسے بڑے شہروں میں کھجوروں کی ریٹیل قیمت تقریباً 3,110 روپے سے 5,089 روپے فی کلوگرام کے […]
دشت: شہید رضوان بلوچ عرف حمل کی غائبانہ نماز جنازہ انکے آبائی علاقہ میں اداکردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فدائی شہید رضوان بلوچ ولد مولابخش کی غائبانہ نماز جنازہ آج شام 6:30 بجے ان کے آبائی علاقے دشت درابول میں ادا کر دیا گیا ۔ نماز جنازہ میں مقامی لوگوں […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او تربت زون کے ترجمان نے اپنے جاری کرده مزمتی بیان میں کہا ہے که مکران میڈیکل کالج میں آئے روز مسئلوں کے امبار لگے ہوئے ہیں انتظامیہ خواب خرگوش میں ہے. کالج انتظامیہ اپنے کرپشن کو چھپانے کے لیے مختلف حیلے بہانے بنا کر […]
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ مکُران میڈیکل کالج میں جاری طلباء کے احتجاج اور ان کے مطالبات کی حمایت کرتے ہیں۔ مکران میڈیکل کالج جو کہ کافی عرصے سے انتطامی مسائل میں گھر چکا ہے جس سے طالبعلموں کے تعلیمی کیریئر پر منفی اثرات […]
کیچ جبری گمشدگی کے عالمی دن پر تربت میں انسانی حقوق کمیشن کے زیر اہتمام ایچ آر سی پی کے ریجنل آفس میں پروگرام منعقد کیا گیا جو دو حصوں پر مشتمل تھا۔ پروگرام کے پہلے حصے میں پاکستان اور دنیا کے ان ممالک جہاں لوگوں کو سیاسی اور بنیادی […]
ضلع کیچ تحصیل بلیده کے محملہ ریکو میں پاکستانی فورسز کیمپ سے الصبح فجر کے وقت فائرنگ کی گئی جس سے ایک گولی اپنی گھر میں بیٹھی خاتون کی ٹانگ میں لگی ۔ واقع کے بعد خاتون کو تربت لے جایا گیا جہاں علاج جاری ہے ۔ اہل محلہ کا […]
بلوچستان کے ضلع کیچ سے نامعلوم مسلح افراد نے سلیم ولد رسول بخش نامی ایک شخص کو بلیدہ مزن کور سے اغواء کردیا ۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کا تعلق سرکاری حمایت یافتہ مسلح گروہ ڈیتھ اسکواڈ سے ہے تاہم واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔
کیچ کے علاقہ زامران میں کٹگان زامران فوجی کیمپ کی پاکستانی حواس باختہ میجرنے اھلیان زامران کو اپنے ہاں بلاکر دھمکی دی ہےکہ علاقہ مکین یہاں سے فورا ہجرت کرکے یہ علاقہ خالی کریں کیوں کہ فورسز کو علاقہ مکینوں پر یقین نہیں ہے کیوں کہ وہ بلوچ ہیں ،کہیں […]
بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ گردانگ سے 26اگست رات 9 بجے کے قریب مسلح افراد نے دکان میں گھس کر حکیم ولد علی مراد نامی نوجوان کو بندوق کے زور پر اغوا کرلیا ۔اور بیس منٹ کے بعد دو کلو میٹر دور لے جاکر گیشتک کے علاقہ میں بے […]
