تربت میں کوہ مراد پر آج رات خصوصی دعا، ازکار اور چوگان کا اہتمام کیا جائے گا۔ دعائیہ تقاریب اور چوگان کی کلچرل رسومات کا سلسلہ صبح تک جاری رہے گا اس کے بعد زائرین کے “فرقوں” کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوگا۔ ایک اندازے کے مطابق اس سال زائرین […]
کیچ
کیچ کی خبریں۔
تربت تین روز سے ہسپتال میں پڑے نعشیں لواحقین کے حوالےنہ کرنے کیخلاف لواحقین کا احتجاج دھرنا دے دیا ۔ پاکستانی فورسز نے دھرنے کو گھیر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق تین روز قبل چار بلوچ سرمچاروں نے قابض پاکستانی فورسز کی نیوی کے مرکزی کیمپ میں گھس کر حملہ […]
وطن دوست مذہبی عالم و دانش ور مولانا عبدالحق بلوچ کی چودھویں برسی کے موقع پر ہفتے کی شام مولانا عبدالحق یاتگاری مجلس کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف طبقہ فکر سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔ مولانا عبدالحق بلوچ کے برسی کی تقریب سے […]
تربت میں نامعلوم افراد نے یو سی چیئرمین کے رہائش گاہ پر بم حملہ ۔تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے ڈنک ، گوگدان کے چیئرمین حفیظ کی رہائش گاہ کے مہمان خانہ پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا گیا جو پھٹ نہیں سکا۔ اطلاع ملنے پر پولیس کی بم […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میںگذشتہ رات نامعلوم افراد نے تربت ایئرپورٹ روڈ پر پاکستانی فورسز کی چوکی پر دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے۔ علاوہ ازیں کیچ تمپ کے علاقے کسانو میں قائم پاکستانی فورسز کے […]
کیچ تربت، بالیچہ میں ایک شخص کو قتل کردیا گیاتفصیلات کے مطابق تربت کے علاقہ بالیچہ میں نامعلوم افراد نے شارٹ گن سے فائرنگ میں بالاچ ولد بشیر نامی شخص ھلاک ہوگیا ۔ واقع کے بعد نعش کو ٹیچنگ ہسپتال تربت پہنچادیا گیا بتایا جاتا ہے کہ اسے شاٹ گن […]
بلوچستان کے ضلع کیچ بلیدہ کے علاقے الندور میں گزشتہ روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے آصف ولد بیبگر نامی شخص ہلاک ہو گیا۔ نعش ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا گیا۔تاہم قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکے ہیں ۔ اس طرح پنجگور کے بکرا پڑی میں نامعلوم مسلح افراد […]
کیچ ساچ اسکول گلی کیمپس نذر آتش کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے گزشتہ شب ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ میں نجی اسکول ساچ گلی کیمپس کو نذر آش کردیا، جس سے اسکول کو شدید نقصان پہنچا۔ آپ کو علم ہے اس سے پہلے مذکورہ اسکول کے اسی […]
تربت یونیورسٹی میں بلوچی ڈیپارٹمنٹ کے طالبات نے جمعہ کو یونیورسٹی کی ایڈمن کے خلاف کلاس بائیکاٹ کرتے ہوئے ایڈمن بلاک کے سامنے احتجاج کیا۔ احتجاجی طالبات کا کہنا ہے کہ ان کی ایک کلاس فیلو کا انتقال ہوا ان کے اہلخانہ سے تعزیت پر جانے کے لیے ہم نے […]
