بلوچستان ضلع لسبیلہ کے شہر وندر سے بدھ کے روز پاکستانی فورسز نے زاہد نامی ایک دکاندار کو ان کے گھر سے چھاپہ مار کر حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ بتایا جارہاہے کہ لاپتہ شخص کا تعلق بنیادی طورپر گریشہ ضلع خضدار سے ہے اور وہ پچھلے کئی […]
جبری لاپتہ
جبری گمشدگیوں کی خبریں۔
جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5581 دن ہوگئے، اظہار یکجہتی کرنے والوں میں خضدار سے سیاسی اور سماجی کارکنان دین محمد بلوچ، نورالدین بلوچ اور دیگر نے اظہار یکجہتی کی ۔ وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا ہےکہ پاکستان کی فوج […]
شال پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں دو مہینے سے جبری لاپتہ واحد کمبر کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ انکے جبری گمشدگی کو دو ماہ ہوچکے ہیں مگر تاحال انکے بارے معلومات نہیں مل رہی ہیں کہ وہ کہاں ہے ۔ انھوں اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ برائے مہربانی استاد […]
ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پاکستانی فورسز نے سولہ سالہ مدثر ولد صابر علی، سکنہ سنگانی سر نامی طالب علم کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔ مذکورہ طالب علم کیچ بار ایسوسی ایشن کے ایڈووکیٹ شیما صابر کے چھوٹے بھائی بتائے جاتے ہیں آٹھویں جماعت کا طالب […]
بلوچ بزرگ سیاسی رہنما جبری لاپتہ واحد کمبر کی بیٹی مھلب بلوچ نے دیگر کے ساتھ شال پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرے والد جنھیں بلوچ ان کی جدوجہد اور بلوچ قومی سیاست میں کردار کی وجہ سے استاد واحد کمبر کے نام سے جانتے ہیں۔ […]
پنجگور سے پاکستانی فورسز نے دو بھائیوں جبکہ گوادر سے ایک شخص کو کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور برمش مشین سے پاکستانی فورسز نے دو بھائیوں ذاکر دشتی اور نور سلام ولد غلام رسول سکنہ پتندر کو منگل کی دوپہر […]
شال جبری لاپتہ بلوچ رہنما استاد واحد قمبر کے اہلخانہ کے جاری بیان کے مطابق وہ کل 18 ستمبر بروز بدھ تین 3 بجے شال پریس کلب میں ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔ انھوں نے تمام معزز صحافی حضرات اور انسانی حقوق کے علمبرداروں سے شرکت کی اپیل […]
اوستہ محمد مگسی قبیلے کے انتہائی غریب برادری کے نوجوانوں دلدار عرف پیپسی مولا بخش اور منٹھار نے الزام لگایا کہ ان کی تین خواتین اور چار بچے پنجک کے ایک بااثر قبائلی وڈیرے نے قیدمیں کر رکھے ہوئے ہیں ، ہمیں انصاف دلاکر ہمارے خواتین بچے نجی قید سے […]
شال وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے جاری کیمپ میں پچھلے 9 سالوں سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ سرکاری آفیسر کے اہلخانہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کی بازیابی کا مطالبہ کیا ۔ اس موقع پر انکی ہمشیرہ نے کہاکہ میرے بھائی مہر گل مری آج سے […]
بلوچستان ضلع کیچ تحصیل بلیدہ کے علاقہ چھب سے پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر 3 نوجوانوں اکرم ولد نصیر احمد ، عبدلمالک ولد راشد علی اور صلاح الدین ولد شیر محمد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔ بتایا جارہاہے کہ مزکورہ نوجوانوں کو 6 ستمبر کو چھاپہ […]