شال توہین رسالت کے الزام میں گرفتار ملزم کو پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق توہین رسالت کے الزام میں ایک شخص کو گزشتہ روز اسپینی روڈ سے گرفتار کر کے خروٹ آباد تھانے منتقل کیا گیا تھا، تھانے میں بند ملزم کو پولیس اہلکار […]

دکی میں مسلح شخص کی فا ئرنگ سے لیڈی ڈاکٹر زخمی ہو گئی ہے ۔پو لیس کے مطابق گزشتہ روز دکی میں نجی کلینک میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے لیڈی ڈاکٹر ساجدہ کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے ، زخمی لیڈی ڈاکٹر کو سول ہسپتال دکی […]

بلوچستان کے علاقے لورالائی میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ ، ایک شخص ھلاک جبکہ باپ بیٹا زخمی ہوگئے ۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز لورالائی میں بائی پاس کے مقام پر مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں […]

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے شہر میں واقع پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ شہر میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ، حملے کے وقت متعدد زور دار دھماکوں […]

چمن میں فائرنگ سے16سالہ نوجوان قتل، لواحقین کا نعش مرکزی شاہراہ پر رکھ کر احتجاج ، تفصیلات کے مطابق سالہ نوجوان کو توبہ اچکزئی میں فائرنگ سے قتل کر دیا گیا ، قتل کے خلاف لواحقین کا چمن پاک افغان بارڈر شاہراہ پر نعش رکھ کراحتجاج کیاگیا ۔ علاوہ ازیں […]

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے حادثات اور واقعات میں دو بچوں سمیت تین افراد ھلاک اور ایک شخص فائرنگ میں زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار کے تحصیل وڈھ ٹک کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سراج ولد نورجان دینار زئی نامی […]

چیف آف ساراوان بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ اسلم رئیسانی نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا ہے کہ ایک دور تھا کہا جاتا تھا ، بلوچ عوام سرداروں کے غلام ہیں اور سردار تعلیم کے خلاف ہیں، آج بلوچ طلبہ کو اسلام آباد لاہور اور کراچی کے تعلیمی اداروں سے […]

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے حادثات واقعات میں 2 افراد ھلاک 3 زخمی ہوگئے ۔ بلوچستان کےدارلحکومت شال میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے، نعش ضروری پوسٹ مارٹم کےلئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا – ادھر ضلع خضدارکے تحصیل […]

خضدار کی تحصیل باغبانہ کے علاقہ توتک کے ایریا میں 2 کم سن بچے بارش کے پانی میں ڈوب کر جان بحق ہوگئے ایک کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیاگیا۔ مقامی لوگوں نے کم سن بچوں کے نعشیں نکال لی ۔ لیویز کے مطابق واقعہ تحصیل باغبانہ […]

بھاگ مون سون کی طوفانی بارشوں کے بعد دریائے ناڑی میں طغیانی کا سلسلہ نہ رک سکا ۔ بھاگ شہر و گردونواح میں سیلابی پانی کا دباو برقرار گزشتہ روز بھاگ شہر کے حفاظتی بند میں دو شگاف لگ گئے ۔ سیلابی پانی کے دباو کو کم کرنے کے لیے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ