آج ہماری لڑائی صرف اپنی سرزمین کے لیے نہیں ہے، بلکہ ہمارے وقار، ثقافت اور شناخت کے لیے ہے۔ لیپزگ، جرمنی – بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) جرمنی چیپٹر کے صدر شر حسن نے لیپزگ میں ایک حالیہ تقریب کے دوران بلوچ قوم کی آزادی اور خود ارادیت کی […]
بی این ایم
بلوچ نیشنل موومنٹ کی خبریں اور بیانات۔
فرانس ( ویب ڈیسک ) بلوچ نیشنل مومونٹ کے چیئرمین خودساختہ جلاوطن رہنماء ڈاکٹر نسیم بلوچ نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس میں اپنے ایک پوسٹ میں کہاہے کہ میں کراچی پریس کلب کے سامنے پرامن بلوچ مظاہرین پر پاکستانی فورسز کے پرتشدد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ […]
بلوچ نیشنل مومنٹ کے سابق جنرل سکریٹری اور بلوچ رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فام ایکس پر اپنے ایک پوسٹ کہاہے کہ بلوچ قوم کے خلاف قابض پاکستان ریاستی جبر و استبداد میں روز بہ روز تیزی لا رہی ہے۔ بلوچ فرزند دہائیوں سے جبری اٹھائے […]
بی این ایم کے کارکنان تحریک کی کامیابی کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ بابا جی آر گوادر ( نامہ نگار ) بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے کیچ ۔ گوادر ھنکین کے سیشن میں ھنکین کونسلران کی رائے دہی کے نتیجے میں […]
اس دورے میں مجموعی طور پر 27 اراکین پر مشتمل دو نئے بنزہ ( یونٹ ) بھی تشکیل دیئے گئے۔ آواران ( نامہ نگار ) بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) مشکے آوارن ھنکین (زون) کے صدر استاد مھران نے زون کے مختلف یونٹس کا دورہ کیا اس […]
بلوچ نیشنل مومنٹ کے سابق جنرل سیکریٹری اور بلوچ رہمنا رحیم بلوچ ایڈوکیٹ نے ایکس میں اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ اسلام آباد میں ہونے والی شنگھائی تعاون کانفرنس کے موقع پر میں کانفرنس کے معزز شرکاء کی توجہ بلوچ عوام کی جدوجہد آزادی کی طرف مبذول کرانا چاہتا […]
بی این ایم چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے اپنے دورہ برطانیہ کے دوران ورکر اسمبلی کی صدارت کی اور خطاب کیا۔ برطانیہ ( نمائندہ خصوصی ( بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے پارٹی میں نظم و ضبط اور ذیلی اداروں کا مرکزی […]
ہمیں آج سوچنا ہے، غور و فکر کرنا ہے اور دیکھنا ہے کہ پاکستان کن قوتوں کو راغب کرکے اپنے مفادات سے ہم آہنگ کر رہاہے ۔ گوادر ( پ ر ) بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا ہے کہ جو […]
جنیوا ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جمعرات کو انسانی حقوق کے متعدد محافظوں نے پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی سخت مذمت کی، جن میں جبری گمشدگیاں، ماورائے عدالت قتل، من مانی حراستیں، اور اختلاف رائے کو دبانے کے لیے تشدد کا استعمال شامل ہے۔ یہ مذمت […]
چین نہ صرف اقتصادی غلبہ چاہتا ہے بلکہ ایک اہم سمندری راستے پر بھی کنٹرول چاہتا ہے۔ جنیوا ( پریس ریلیز ) بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 57ویں اجلاس کے دوران ایک ضمنی تقریب سے خطاب […]