برطانیہ ( نمائندہ خصوصی ) بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکرٹری خارجہ فہیم بلوچ نے انسانی حقوق کے دن کے موقع پر برطانیہ کی پارلیمنٹ میں تقریر کی۔ تقریب کی میزبانی بلوچ ہیومن رائٹس کونسل کی جانب سے محترم سوجن جوزف ایم پی نے کی۔ اپنے خطاب میں فہیم بلوچ نے […]
جنیوا ( مانیٹرنگ ڈیسک )بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کی تازہ رپورٹ کے مطابق، ایران نے 60 فیصد افزودہ یورینیم کی پیداواری صلاحیت کو کئی گنا بڑھا دیا ہے۔ 60 فیصد افزودگی کی یہ سطح اب بھی اس 90 فیصد حد سے کافی کم ہے جو جوہری ہتھیاروں کی […]
کوریا ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ آج کے اجلاس میں صدر یون سک یول کے مواخذے کا فیصلہ کرے گی۔ مواخذے کی منظوری کے لیے دو تہائی ارکان، یعنی کم از کم 200 نمائندوں کا حق میں ووٹ دینا ضروری ہے۔ منظوری کے بعد صدر یون پر […]
شام (مانیٹرنگ ڈیسک ) باغیوں کی پیش قدمی کے ساتھ ہی پولیس اور جیل کے سربراہوں نے سویدا میں اپنی پوسٹیں چھوڑ دیں۔ جنوبی شام میں سویدا میں، گورنر، پولیس اور جیل کے سربراہ مبینہ طور پر اپنے دفاتر چھوڑ کر چلے گئے کیونکہ حکومت مخالف فورسز نے کئی چوکیوں […]
عراق ( ویب ڈیسک ) بغداد میں شام کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے ایران، عراق اور شام کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی اجلاس منعقد کیا گیا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے عراقی اور شامی ہم منصبوں "فواد حسین” اور "بسام الصباغ” کے ساتھ […]
تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ خطے کے حالات تیزی سے بدل رہے ہیں۔ ان تمام فسادات کے پیچھے امریکہ اور صہیونی حکومت کا ہاتھ ہے۔ غزہ اور لبنان کے بعد شام کی باری آئی ہے۔ یہ سلسلہ یہاں تک محدود نہیں […]
کیچ ، دالبندین ،سنجاوی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ بلیدہ کے علاقےگلی میں مسلح افراد نوید ولد حمید نامی نوجوان کو رات گئے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ بتایا جارہاہے کہ مقتول گزشتہ شام اپنے گاڑی کے زریعے گھر سے نکلے تھے رات گئے تک واپس نہیں آئے […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقہ دشت شولیگ میں رات گئے پاکستانی فورسز نے گھروں پر چھاپہ مار کر حاجی حاصل ، عبدالسلام ولد حاجی حاصل، یاسر ولد عبداللہ اور سالم ولد قادربخش نامی افراد کو تشدد کا نشانہ بناکر حراست میں لیکر جبری لاپتہ […]
دکی(مانیٹرنگڈسک) دکی شہر سے تقریبا 10 کلومیڑ کے فاصلے پر غربی جانب واقع سردار میر عثمان ترین کول مائنز کے قریب ایف سی چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملے کرکے ایک ایف سی اہکار کوھلاک جبکہ جبکہ دوسرے کو زخمی کردیا ہے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق حملے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جامعہ بلوچستان کی طالبہ ہانی مشی بلوچ کی کشیدہ کاری کے ذریعے لاپتہ افراد کے مسئلے کو اجاگر کرنے کی منفرد کوشش دوران اپنے آرٹ کے ذریعے ان خاندانوں کے دکھ اور مزاحمت کی عکاسی کی، جن کے پیارے سالوں سے لاپتہ ہیں۔ فائن آرٹس […]
