بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ آپریشن درہ بولان کے تحت تنظیم کے چار یونٹوں فتح اسکواڈ، ایس ٹی او ایس، انٹیلی جنس ونگ اور مجید بریگیڈ گذشتہ چوبیس گھنٹوں سے مچھ شہر اور گردونواح کے داخلی و خارجی […]

سبی، پی ٹی آئی کی ریلی گزر رہی تھی کہ اچانک زور دار دھماکہ ہوا، دھماکے میں ایک افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے سبی، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی زخمیوں کو سول ہسپتال سبی منتقل کیا جارہا ہے

بلوچ لبریشن آرمی کی آپریشن درہ بولان کے تحت بلوچ سرمچار گذشتہ بیس گھنٹوں سے مکمل طور پر مچھ شہر اور گردونواح کے شاہراہوں کا کنٹرول مضبوطی سے سنبھالے ہوئے ہیں اور شہر بھر میں مختلف جگہوں پر مورچے قائم کرکے مستعد ہیں۔ اس دوران وقفے وقفے سے دشمن فوج […]

بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے آپریشن درہ بولان کے تحت گذشتہ پندرہ گھنٹوں سے مچھ شہر و گردونواح کے علاقوں کو مکمل طور پر اپنے قبضے میں لیا ہوا ہے۔ اس دوران بی ایل اے کی یونٹ اسپیشل ٹیکٹیکل آپریشنز اسکواڈ (ایس ٹی او ایس) نے علاقے کی تمام […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ