سبی، پی ٹی آئی کی ریلی گزر رہی تھی کہ اچانک زور دار دھماکہ ہوا،
دھماکے میں ایک افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے
سبی، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی زخمیوں کو سول ہسپتال سبی منتقل کیا جارہا ہے