بلوچستان ضلع مستونگ کلی شیخان میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خالد نامی شخص کو زخمی کردیا کرکے فرار ہوگئے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کا تعلق پاکستانی خفیہ اداروں اور فورسز کے بنائے گیے سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ سے ہے ۔ علاوہ ازیں بلوچستان کے علاقے مسلم باغ […]

ہرنائی  ڈاکوﺅں نے  لہسن سے لوڈ دو ٹرک ہائی جیک  عوام سراپا احتجاج،  تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات میختر ایریا میں ہرنائی سے تعلق رکھنے والے عبدالحئی اور میراجان نامی افراد  کے لہسن سے لوڈ دو ٹرکوں کو نامعلوم مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر ہائی جیک کرکے لے […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ، ملانٹ میں گذشتہ رات مسلح افراد کی بڑی تعداد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ پر مختلف اطراف سے حملہ کرکے نشانہ بنایا۔ حملے کے وقت علاقے میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز نے گذشتہ رات […]

خضدار کے علاقے زہری نورگامہ سے ایک نوجوان بلال احمد ولد استاد محمد بخش میراجی کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ علاقہ کے سیاسی سماجی حلقوں نے نوجوان بلال کی جبری گمشدگی کو تشویشناک عمل قرار دیا ہے ۔ اس کے […]

شال بلوچستان کے دارلحکومت شال  ہزارہ ٹاؤن میں گھر کے باہر قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والےبلوچستان شیعہ کانفرنس کے نائب صدر حاجی رمضان علی منگل کے روز دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگئے ۔ آپ جانتے ہیں قاتلانہ حملے میں حاجی رمضان کو3 گولیاں لگی […]

افغانستان کے صوبوں بلخ اور فاریاب میں ہونے والی برفباری میں 15 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی جب کہ10 ہزا ر مویشی بھی ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق برفباری سے سب سے زیادہ صوبے بلخ اور فاریاب متاثر ہوئے۔ سڑکوں پر برف کی تہہ جمی ہے اور […]

سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بک اور انسٹاگرام میں تکنیکی مسئلہ آگیا۔ دنیا بھر میں میٹا کمپنی کی ویب اور موبائل ایپلیکیشنز ڈاؤن ہوگئیں اور صارفین کے فیس بک، انسٹا گرام اور فیس بک میسنجر اکاؤنٹ خود بخود بند ہوگئے۔صارفین کا کہنا ہے کہ فیس بک اکاؤنٹ خود بخود لاگ آؤٹ […]

سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بک اور انسٹاگرام میں تکنیکی مسئلہ آگیا۔دنیا بھر میں میٹا کمپنی کی ویب اور موبائل ایپلیکیشنز ڈاؤن ہوگئیں اور صارفین کے فیس بک، انسٹا گرام اور فیس بک میسنجر اکاؤنٹ خود بخود بند ہوگئے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ فیس بک اکاؤنٹ خود بخود لاگ آؤٹ […]

گوادر۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے گوادر پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت گوادر میں سیلاب سے آنے والی تباہی ہمارے توقعات سے بہت زیادہ ہے اور یہ پورار ریجن اس سے شدید متاثر ہے۔ آج ہم اس پر […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ