شال شیعہ رہنما حاجی رمضان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے  دوران علاج چل بسے

شال بلوچستان کے دارلحکومت شال  ہزارہ ٹاؤن میں گھر کے باہر قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے
بلوچستان شیعہ کانفرنس کے نائب صدر حاجی رمضان علی منگل کے روز دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگئے ۔


آپ جانتے ہیں قاتلانہ حملے میں حاجی رمضان کو3 گولیاں لگی تھیں جس کے بعد انھیں سول ہسپتال کے ٹرامہ سینٹر منتقل کیا گیا تھا۔ جہاں ان کا علاج  چل رہاتھا کہ دم توڑگیے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

خضدار پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

بدھ مارچ 6 , 2024
خضدار کے علاقے زہری نورگامہ سے ایک نوجوان بلال احمد ولد استاد محمد بخش میراجی کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ علاقہ کے سیاسی سماجی حلقوں نے نوجوان بلال کی جبری گمشدگی کو تشویشناک عمل قرار دیا ہے ۔ اس کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ