شال میں ایک خاتون کی نعش برآمد، ریسکیو حکام کے مطابق اتوار کو شال کے نواحی علاقے دشت سے تیرہ میل کے مقام پر 40سالہ مسمات (د ) نامی خاتون کی نعش ملی ہے ۔
جسے خنجر کے وار کر کے قتل کیا گیا ہے ۔ ریسکیو حکام نے نعش ہسپتال منتقل کردیا ، مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے ۔