شال کے نزدیکی علاقہ کچلاک میں قابض پاکستانی فرنٹیئر کور ایف سی کی چیک پوسٹ پر نا معلوم موٹرسائیکل سوار دستی بم پھینکا جو زردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔ جس میں فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے ۔
![](http://urdu.zrumbesh.com/wp-content/uploads/2024/05/3f2cbcf9-721e-4780-a296-c38b30911619-1_all_343.jpg)
حسب معمول فورسز نے نقصانات بارے تفصیلات نہیں دیئے ہیں ۔
واقع کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید تفتیش کررہے ہیں۔
دوسری جانب ابتک کسی مسلح تنظیم نے بم حملے کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ۔