بلوچستان کے علاقے دکی میں نامعلوم مسلح افراد دو اور کان کن اغوا کردیئے تعداد 7 ہوگئی ۔ ضلع صدر نیشنل لیبر فیڈریشن امبر خان سواتی کے مطابق دو روز گل غنڈی ایریا سے دو مزید مزدور اسلحے کے زور پر اغوا کرلئے گئے ہیں۔ اغوا ہونیوالے مزدوروں میں مومن […]
کراچی: پاکستانی فورسز نے ملیر کلیری کے رہائشی محمد خان ولد حاجی گنی نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔ بتایا جارہاہے کہ انھیں رینجرز اہلکاروں نے اس وقت لاپتہ کردیا جب وہ افطاری کیلے اشیاء خوردونوش لینے آئرن سٹی […]
شال جامعہ بلوچستان جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام جامعہ بلوچستان کے اساتذہ ، آفیسران اور ملازمین کی تین مہینوں کی تنخواہوں اور پنشنز کو پنشن کی و ماہ نومبر 2023 کی مکمل تنخواہ کی عدم ادائیگی اور ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ ، آفیسران اور ملازمین کو سالانہ بجٹ میں […]
مستونگ: پاکستانی فورسز بدنام زمانہ کاؤنٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے 26 مارچ 2024 کو رات گئے چھاپہ مارکر غلام اللہ لھڑی نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ اس طرح 19 مارچ 2024 کو پاکستانی فورسز نے رات کے وقت چھاپہ مارکر صدام حسین سکنہ عزیز آباد نامی نوجوان […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں انتہائی غم و غصے کا مظاہرہ کرتے ہوئے جاری بیان میں کہا ہےکہ شعیب اور شاہ زمان بلوچ، لیاری کراچی کے رہنے والے مزدور اور اسپورٹس مین تھے، جنہیں 18 اگست 2023 کو سادہ لباس اور رینجرز کے اھلکار […]
مغویوں کی بازیابی کے لئے گزشتہ تین دنوں سے مندے ٹک کے مقام پر دھرنا بھی تاحال جاری ہے۔ دکی چھ دن قبل اغوا ہونے والے سات مغوی کوئلہ کانکنوں کی بازیابی کے لئے پاکستان ورکرز فیڈریشن کی جانب سے مندے ٹک کے مقام پر تین دن سے تاحال پہیہ […]
تربت تین روز سے ہسپتال میں پڑے نعشیں لواحقین کے حوالےنہ کرنے کیخلاف لواحقین کا احتجاج دھرنا دے دیا ۔ پاکستانی فورسز نے دھرنے کو گھیر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق تین روز قبل چار بلوچ سرمچاروں نے قابض پاکستانی فورسز کی نیوی کے مرکزی کیمپ میں گھس کر حملہ […]
یہ پاکستانی ریاستی کا ایک ایسا بدنما چہرہ ہے جو مزید نفرت کو ہوا دے گا۔
دکی بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ 27 مارچ کو مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں کو دکی میں ناصر کول کمپنی کے مقام پر ریاستی حمایت یافتہ مسلح کارندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی۔ اس پر سرمچاروں نے موقع […]
بلوچستان کے علاقہ دکی میں پاکستانی فورسز اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان شدید جھڑپ کی اطلاعات، تفصیلات کے مطابق آج مغرب کے وقت دکی میں ناصر کول کمپنی کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اس کے بعد مسلح افراد کی کمک […]
