شہید واجہ غلام محمد نے بی این ایم کے توسط بلوچ قومی تحریک کی قیادت سیاسی کارکنان کو منتقل کی۔ آپ کہا کرتے تھے کہ بی این ایم لیڈروں کی نہیں ، کارکنان کی جماعت ہے۔ ان خیالات کا اظہار شہدائے مرگاپ کے حوالے سے بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی […]

کیچ مند کے رہائشی 2 نوجوان پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ ۔ تفصیلات کےمطابق مطابق کیچ مند کوہ پشت کے رہائشی دو نوجوان فیصل ولد آدم اور حارث ولد شاہ بیگ مند سے مسافر کوچ میں کراچی جاتے ہوئے پسنی زیرو پوائٹ پر پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں […]

پنجگور کے علاقے گرمکان میں پاکستان نے فوج کشی کرتے ہوئے ایک گھر پر دھاوا بول کر ایک مکان پر چھاپہ مارنے کی کوشش کی اس دوران جھڑپ کا آغاز ہوا جس میں دو افراد ھلاک اور متعدد فورسز اہلکاروں کی ھلاکت کی اطلاعات ہیں ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق […]

پنجگور کے علاقے پیری جھلگ میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص موقع پر ھلاک ۔  پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے پیرے جھلگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بختیار  نامی ایک شخص ھلاک ہوگیا۔ نامعلوم مسلح افراد فائرنگ کے بعد مقتول کے […]

نصیرآباد میں دو مختلف واقعات میں ایک شخص کو قتل خاتون زخمی ہوگئیں ۔تفصیلات کےمطابق نصیرآباد کے علاقے پولیس تھانہ منگولی کی حدود مانجھوٹی کے علاقے میں ملزم نے مبینہ طور پر سیاہ کاری کے الزام میں فائرنگ کرکے  در محمد نامی شخص کو قتل جبکہ اپنی بیوی کو شدید […]

پنجگور تازہ اطلاعات کے مطابق پنجگور میں دو  دھماکے ہوئے ہیں تاہم جگہ کا تعین ہوا ہے نہی نقصانات بارے معلومات  مل سکے ہیں ۔لیکن اکثر ایسے دھماکے پاکستانی  فورسز قافلوں، چوکیوں اور کیمپوں کو نشانہ بناکر کیے گئے ہیں ۔ ادھر تربت کے نواحی علاقے شاپک میں نامعلوم مسلح […]

شہدائے مرگاپ کی شہادت کی مناسبت سے ‘ درس و انقلابی تنظیم ‘ کے عنوان سے بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے تربیتی نشستوں کے سلسلے کا پہلا پروگرام آواران ۔ مشکے ھنکین میں منعقد کیا گیا جس میں مذکورہ ھنکین اور پنجگور ھنکین کے مختلف یونٹس […]

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ مشتاق احمد محمد شہی کی جبری گمشدگی کی تفصیلات انکے اہلخانہ نے وی بی ایم پی کو فراہم کردی ہیں ۔ انہوں نے تنظیم سے شکایت کی کہ مشتاق احمد محمد شہی […]

شال بلوچ یکجہتی کمیٹی اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن  بی ایس او و دیگر سیاسی سماجی انسانی حقوق کے اداروں کی  جانب سے جبری گمشدگیوں کے خلاف عید کے روز بی وائی سی کے  احتجاجی مظاہروں اور سوشل میڈیا کیمپئنز میں حصہ لینے کا  اعلان کیا گیا ہے۔ بی وائی سی […]

جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5405 دن ہوگئے۔ شال سے جبری لاپتہ گل محمد مری اور مٹھا مری کے لواحقین کیمپ میں شریک رہے. اس موقع پر لاپتہ گل محمد مری کے والدہ نے ریاستی حکام سے اپیل کی کہ انکے بیٹے کو بازیاب کریں اگر اس […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ