سندھ کچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس جانے والے 3 پیر اغوا کرلیے۔ تینوں افراد کے اغوا کی واردات کچے کے علاقے جھلی کلواڑی میں ہوئی۔ اہل خانہ کے مطابق سکھر کے علاقے باگڑجی کے گاؤں حیدر شاہ کے رہائشی 3 افراد جانب شاہ، جاوید شاہ اور ظہور شاہ […]

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ غازی خان سے پاکستانی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ شعیب بلوچ کی بازیابی کے لیے لواحقین کا تونسہ شریف کلمہ چوک پر احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرین میں جبری لاپتہ شعیب بلوچ کے لواحقین ، سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں و طلباء کی بڑی تعداد شریک تھی۔ […]

بلوچستان کے علاقے مستونگ مَروْ میں مسلح افراد کا پاکستانی سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، علاقائی ذرائع کے مطابق حملے کے وقت شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آواز بھی سنائی دی گئی۔ خیال رہے کہ مذکورہ علاقے میں آزادی پسند مسلح تنظیمیں متحرک ہیں تاہم حملے کی ذمہ داری […]

انقلابی عادات اور تحریکی ساتھیوں کے درمیان محبت ہمیں توانا رکھتے ہیں۔اس سے ہمیں وہ قوت ملتی ہے جس سے ہم اس کھٹن اور طویل سفر کو غم اور خوشی میں تحمل سے گزار رہے ہیں۔ شہید واجہ غلام محمد نے ہمیں قربانیوں کا درس دیا ہے اور بی این […]

بلوچستان پولیس نے نصیر آباد کے علاقے بابا کوٹ تہانہ حدود سے تین افراد کی نعشیں برآمد کر لی، پولیس کے مطابق تینوں کو گولی مار کر قتل کیاگیا ہے ۔ شناختی کارڈ ز کے مطابق ان کا تعلق قلات سے ہے ۔ تاحال ورثا تک رسائی نہیں ہوسکا ہے […]

تربت میں کوہ مراد پر آج رات خصوصی دعا، ازکار اور چوگان کا اہتمام کیا جائے گا۔ دعائیہ تقاریب اور چوگان کی کلچرل رسومات کا سلسلہ صبح تک جاری رہے گا اس کے بعد زائرین کے “فرقوں” کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوگا۔ ایک اندازے کے مطابق اس سال زائرین […]

بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے مستونگ اور پنجگور میں تین مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور ان کے آلہ کار کو نشانہ بنایا۔ حملوں میں ایک مخبر سمیت دشمن فوج کے تین اہلکار ہلاک ہوگئے۔ انھوں […]

شال : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے ترجمان نے کہا کہ عید کے روز وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی ریلی کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتی ہے اور تمام کارکنان کو ہدایت کی جاتی ہے کے عید کے روز کویٹہ و کراچی کے احتجاجی مظاہرہ و ریلی میں […]

پاکستان کے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے فول پروف اقدامات کی ہدایت کر دی۔محسن نقوی کی زیرِ صدارت چینی شہریوں کے سیکیورٹی انتظامات پر ہونے والے اجلاس میں وفاقی سیکریٹری داخلہ خرم آغا اور سینئر افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں غیر ملکیوں خصوصاً […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ