بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 7 جون 2024 کی شام 6 بجے کیچ کے علاقے تربت کلاتک میں مرمر کراس کے مقام پر سرمچار تنظیمی کام کے سلسلے میں جارہے تھے کہ پاکستانی فوج کی بنائے گئے […]
دالبندین : سرگودھا یونیورسٹی سے پاکستانی سیکورٹی فروسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ فرہاد بلوچ کی لواحیقین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز پنجاب سرگودھا یونیورسٹی سے پاکستانی سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے فریاد بلوچ اور دانش اقبال بلوچ کو جبری طور پہ لاپتہ کردیا، انہوں نے کہا […]
گوادر جیونی کراس کے مقام پر مکران کوسٹل ہائی وے دوسرے روز بھی بلاک۔ تفصیلات کے مطابق کنٹانی میں باڑ اور گیٹ کے خلاف مظاہرین نے مکران کوسٹل ہا ئی وے بلا ک کرکے دھرنا دیدیا۔ مظاہرین کے مطابق،جب انکے مطالبات تسلیم نہیں ہوتے دھرنا کسی طور ختم نہیں ہوگا […]
بلوچستان کے ضلع آواران میں پچھلے دو دن سے بڑے پیمانے پر فوج کشی جاری ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق پیدل فوجی دستے آواران وہلی کے ندی سمیت پہاڑوں میں پچھلے دو دن سے گھس کر فوج کشی کر رہی ہیں ۔ اس طرح آواران پیراندر کے پہاڑی علاقوں […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں قابض فوج کے چوکی پر دستی بم سے حملہ کیاہے۔ انھوں نے کہاہے کہ سات جون 2024 کی رات نو بجے سرمچاروں نے تربت شہر کے سنگانی سر […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سرکردہ رہنما رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ بلوچ طلباء کی جبری گمشدگیوں میں شدت لائی گئی ہے۔ بھاولپور یونیورسٹی سے گولڈ میڈلسٹ حنیف بلوچ کو ان کے آبائی علاقے بارکھان سے جبری طور پر گمشدہ کیا […]
بلوچستان کے علاقے ضلع دکی میں گل غنڈی کوئلے کی کانوں پر 27 مارچ کو ہونے والے حملے کے نتیجے میں اغواء ہونے والے دو مزدور اغواء کاروں کے چنگل سے آزاد ہوکر گھر پہنچ گئے۔ نیشنل لیبر فیڈریشن دکی کے ضلعی صدر امبر خان سواتی کے مطابق اغواء کاروں […]
تربت کے علاقے سنگانی سر میں قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سنگانی سر میں نامعلوم افراد نے فورسز کی چوکی پر دستی بم پھینکا جو چوکی کے اندر گرکر زوردار دھماکہ سے پھٹ […]
پنجاب میں زیر تعلیم چار بلوچ طالب علم جبری لاپتہ کردئے گئے۔جبکہ ڈھاڈر سے فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر سرگودھا میں یونیورسٹی آف سرگودھا میں زیر تعلیم بلوچستان کے علاقے پنجگور سے تعلق رکھنے والا دانش ولد اقبال اور بلوچستان کے علاقے […]
خضدار نو جوان نے کینسر کی وجہ سے چل بسا ۔ تفصیلات کے مطابق خضدار جعفرآباد کے رہائشی نوجوان محمد اسلم ولد محمد حسن موذی مرض کینسر کی باعث جان کی بازی ہار گئے۔ آپ کو علم ہے قابض پاکستانی کی 1998 میں بلوچستان کے ضلع چاغی کے پہاڑوں […]
