آواران بڑے پیمانے پر فوجی دستے مختلف علاقوں میں گھس کر فوج کشی کر رہی ہیں

بلوچستان کے ضلع آواران میں پچھلے دو دن سے بڑے پیمانے پر فوج کشی جاری ہے ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق پیدل فوجی دستے آواران وہلی کے ندی سمیت پہاڑوں میں پچھلے دو دن سے گھس کر فوج کشی کر رہی ہیں ۔

اس طرح آواران پیراندر کے پہاڑی علاقوں لباچ اور کنیرو میں پیدل فوجی دستے آج الصبح سے داخل ہونا شروع ہوگئے ہیں اور درندگی میں مشغول ہیں ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ علاقے فوج نے سیل کر دی ہے جس کی وجہ سے عام لوگ نہ نکل سکتے نہی داخل ہوسکتے ہیں ،جس کی وجہ سے نقصانات بارے مکمل معلومات ابتک نہیں مل سکے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

گوادر مکران کوسٹل ہائی وے  بند ، ہڑتال ،زائرین کی بڑی تعداد 2 روز سے محصور،وڈھ سے شاہراہ بلاک

اتوار جون 9 , 2024
گوادر  جیونی کراس کے مقام پر مکران کوسٹل ہائی  وے دوسرے روز بھی بلاک۔ تفصیلات کے مطابق کنٹانی میں باڑ اور گیٹ کے خلاف مظاہرین نے مکران کوسٹل ہا ئی وے بلا ک کرکے دھرنا دیدیا۔ مظاہرین کے مطابق،جب انکے مطالبات تسلیم نہیں ہوتے دھرنا کسی طور ختم نہیں ہوگا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ