بارکھان عیشانی موضع ناکامی کے نزدیک دوھولہ ندی میں ایک نعش ملی ہے جس کی شناخت داد علی ولد حاجی میرجان گنگرانی بلوچ سے ہوا ہے ۔ نعش کو بارکھان ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ خضدار سے 150کلو میڑ جنو ب کی جا نب این 25شاہر اہ سو نا […]
بلوچستان دکی میں بارودی سرنگ کادھماکہ گاڑی تباہ ڈرائیور معجزانہ بچ گیا ۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو دکی کے علا قے ٹھیکیدار ندی میں گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دھماکہ ہوا تاہم دھماکے کے نتیجے میں ڈرائیور حمیداللہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے، […]
حب کسٹم اور کوچ مالکان تنازعہ، حب بھوانی کے مقام پر کوچ مالکان کا احتجاج، پولیس انتظامیہ سے مذاکرات کی ناکامی کے بعد پولیس کا شاہراہ پر ٹریفک کی بحالی کےلئے مظاہرین پر لاٹھی چارج جبکہ مظاہرین کا پولیس ولیویز اہلکاروں پر شدید پتھراﺅ، بھوانی کے مقام پر شاہراہ میدان […]
شال سے 27 جون کو پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے ظہیر بلوچ کے لواحقین جوکہ پچھلے آٹھ دنوں سے سریاب روڈ پر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں نے کہاہے کہ اب تک نہ انتظامیہ، نہ پولیس، نہ عدالت اور نہ حکومت کی طرف سے ظہیر کی بازیابی کیلے کسی […]
ضلع کیچ بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، وولٹیج کی کمی اور کیسکو کی غلط پالیسیوں کیخلاف آل پارٹیز کیچ کی جانب سےتربت کے مین چوک پر علامتی احتجاجی کیمپ مین چوک پر لگادیا گیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ 9 تا 11 جولائی کو کیمپ میں احتجاج اور […]
دکی میں مسلح افراد نے 4 مشکوک افراد کو پکڑ کر لے گئے بعد ازاں ایک کو چھوڑ دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق دکی کے علاقے جھالار سے 4 مشکوک افراد کو مسلح افراد نے پکڑ لیا ۔ لیویز کے مطابق اغوا کاروں نے ایک شخص کو چھوڑ دیا […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عصر حاضر میں بلوچ قوم کو درپیش مشکلات سے ہر ذی شعور شخص واقف ہے پچھلے سات دھائیوں سے جاری جبر، استحصال، فوجی بربریت، جبری گمشدگیاں، مسخ شدہ لاشیں، قاتل سڑکیں، ویران تعلیمی ادارے، اور انسان حقوق […]
کیچ : بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آج کیچ کے علاقے سامی میں قابض پاکستانی فوج کے ایک قافلے میں شامل گاڑیوں کو گھات لگاکر حملے میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دشمن فوج کے چار اہلکار […]
گوادر اور پسنی میں شدید گرمی لو لگنے سے گزشتہ بیس دن کے دوران 12 افراد ھلاک ہوگئے ، مرنے والوں میں 7 خواتین اور پانچ مرد شامل ہیں ، جو شدید گرمی کے باعث لو لگنے کا شکار ہوگئے،اس سلسلے میں ہسپتال زرائع کا کہنا ہے کہ لو لگنے […]
شال جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5505 دن ہو گئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی وائی سی کے سینئر کارکنان وسیم سفر ، دھانُل بلوچ اور دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی اس موقع پر وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی […]
