بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ سے پاکستانی فورسز اور مقامی ڈیتھ اسکوائڈکےکارندوں نے گھروں پر چھاپہ مار کر ایک ماہ قبل پاکستانی عقوبت خانوں سے بازیاب ہونے والے نصرم پیربخش ، ولید حمید ، نزیر اُمید ، اور حنیف ولد اُمید سمیت ، دیگر نوجوانوں کو غیر قانونی حراست […]
آواران مرکزی بازار میں پولیس موبائل کے قریب کھڑی موٹرسائیکل میں نصب بم پھٹ جانے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق آواران کے بازار میں پولیس کی گاڑی کے قریب موٹرسائیکل میں نصب بم زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ، جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے، […]
گیارہ اگست، برطانوی تسلط سے بلوچستان کی آزادی کے دن کی مناسبت سے اپنے بیان میں بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم) کے ترجمان نے کہا گیارہ اگست یوم تجدید عہد ہے۔ آئیے آج بلوچستان کی آزادی واپس لینے کے عہد کی تجدید کرتے ہوئے دہراتے ہیں کہ’ مجھے […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی جانب سے بلوچستان کے دارالحکومت شال میں گذشتہ روز بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے دھرنے کے مقام پر نصب کی گئی بلوچ نسل کشی کی علامتی” تختی” کو رات گئے ریاستی خفیہ اداروں نے توڑ دیا ۔ تختی توڑنے کے عمل کو جبر کی […]
برازیل ویپاس ایئر لائن کا کہنا ہے کہ دو انجنوں والا ٹربوپروپ جنوبی ریاست پرانا کے کیسکاویل سے ساؤ پالو شہر کے گوارولہوس ہوائی اڈے کے لیے پرواز کر رہا تھا جب یہ ونہیڈو شہر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی فوٹیج میں دیکھا […]
بلوچستان ضلع خضدار تحصیل نال کے علاقہ گریشہ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک ہی خاندان کے چھ لاپتہ ہونے والے افراد کے لواحقین نے اعلان کیا ہمارے پیارے بقیہ 3 پیاروں کو 48 گھنٹے میں نہیں لایا گیا تو دوبارہ دھرنا دینے پر مجبور ہونگے۔ انھوں نے کہا ہے […]
بلوچستان کے مرکزی شہر شال میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام گوافر میں 28 جولائی کو منعقد ہونے والے بلوچ راجی مچی کے قافلوں کو روکنے شرکاء پر تشدد انھیں شہید اور زخمی کرنے علاوہ جبری لاپتہ اور ہزاروں افراد کی گرفتاری کیخلاف بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے جاری احتجاجی […]
تربت بلوچ یکجہتی کمیٹی کی راجی مچی کے سلسلے میں تربت میں فدا شہید چوک پر منعقدہ ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے بی وائی سی کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ سالوں سے جبر، ظلم، زیادتی اور اپنے پیاروں کی جبری گمشدگی کے خلاف […]
شال انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان 2023رپوٹ کے مطابق بلوچستان میں جرائم کے اعداد و شمار بلوچستان میں صنفی بنیادوں پر تشدد اور دیگر جرائم ہوتے رہے۔ بلوچستان پولیس کے مطابق 2023 میں قانون نافذ کرنے والے 137 اہلکار مسلح جنگجوﺅں کے حملوں میں مارے گئے۔ ایچ آر سی پی […]
ڈیرہ مراد جمالی نصیرباد کے علاقے خان کوٹ میں چچا نے فائرنگ کرکے غیرت کے نام پر اپنی بھتیجی اور اس کے آشنا کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق پولیس تھانہ خان کوٹ کی حدود گوٹھ شاہ مراد جتک میں ملزم صدام جتک نے غیرت کے […]
