کتاب ”ثقافتی گھٹن اور پاکستانی معاشرہ“ میں مصنف ارشد محمود پاکستانی معاشرے میں بنائے ہوئے تہذیب و ثقافت کو ایک سماجی گھٹن اور ترقی کے راہ پر ایک رکاوٹ قرار دیتا ہے۔ یہ کتاب مغربی تہذیب ایک پروموشن ہے اس میں مصنف لکھتا ہے کہ پاکستانی معاشرے میں بسے ہوئے […]
سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے قابل استادِ محترم انتہائی قابلِ احترام شخصیت واجہ مولانا محمد آدم آسیاآبادی کا ایک پوسٹ نظر سے گزرا جس میں وہ کہتے ہیں کہ “یہ بلوچ معاشرے کی طرفِ تنزلی سفر ہے کہ اُس معاشرے کو “عورت” لیڈ کررہی ہے اور انہوں نے ایک […]
مستونگ بلوچ راجی مچی کے قافلہ سےپاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار بننے والے تین افراد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق 27 جولائی کومستونگ سے بلوچ راجی مچی کے قافلے سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے تین نوجوان زبیر بلوچ ، […]
نوشکی: بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان کے جاری بیان کے مطابق بی وائی سی کی جانب سے نوشکی میں شہدائے راجی مچھی کی یاد میں منعقدہ دیوان کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد جلسہ گاہ پہنچ چکی ہے۔ بلوچ راجی مچھی کا کاروان رات نوشکی پہنچا تھا۔ […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں بلوچ راجی مچی اور بعد ازاں دھرنا کے بعد بلوچ یکجہتی کمیٹی کا کاروان گریشہ اور بسیمہ سےہوتا ہوا براستہ سوراب،قلات منگچراور مستونگ پہنچ گیا ۔ ان مقامات پر عوامی جم غفیر سے ایک راجی سوگند قومی قول لیا گیا ۔ قبل ازیں گریشہ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گیارہ اگست یوم آزادی بلوچستان کے دن مستونگ، کولواہ اور ہیرونک میں تین حملے کیے جس میں حواس باختہ دشمن کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔ سرمچاروں نے گیارہ اگست کی صبح مستونگ […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے وسط میرین ڈرائیو (پدی زر) پر نصب شدہ ماہرِ لسانیات ، محقق و بلوچی ڈکشنری کے خالق سید ظہور شاہ ہاشمی کے مجسمے کو اکھاڑنے کی ناکام کوشش کی گئی ۔ عینی شاہدین کے مطابق ایک باریش شخص رکشے میں سوار ہوکر سید ہاشمی […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تمپ اور زامران میں دو مختلف کاروائیوں میں قابض پاکستانی فوج کی رسد اور عسکری کمپنی کے مشینری کو نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا ہےکہ بی ایل اے […]
پاکستانی فورسز نے تین نوجوانوں کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ آسکانی سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے ذاکر علی ولد مجید اور فقیر ولد واحد بخش کو جبری طور پر لاپتہ کردیا ۔ لواحقین نے بتایا […]
کیچ کے مرکزی شہر تربت میں مسلح افراد نے فورسز کیمپ ، چوکی اور سرویلنس کیمروں کو حملوں میں نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق رات نو بجے کے قریب تربت میں تعلیمی چوک پر قائم فورسز چوکی کو مسلح افراد نے راکٹوں سے حملہ کا نشانہ بنایا۔ ایک اور حملے […]
