قلات کے علاقے شاہ مردان میں گزشتہ شب نو بجے کے قریب مسلح افراد نےپاکستانی فوج کی چوکی پر حملہ کردیا ۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے چوکی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ،جس کے نتیجے میں فورسز کو جانی نقصان پہنچا ہے۔ حملے کی ذمہ داری تاحال […]
بلوچستان کے دارالحکومت شال سے پاکستانی فورسز نے دو افراد اوتھل سے ایک اور گوادر سے ایک شخص کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا جس کی ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اکستانی فورسز نے شال کے علاقہ میاں غنڈی سے دو بھائیوں خدائے رام مری […]
پنجگور میں پاکستانی فورسز پر مسلح افراد کا حملہ، خضدار میں حکومتی حمایت یافتہ شخص کے رہائش گاہ پر بم حملہ کیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع پنجگور میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فوج کے کیمپ کو پروم کلگ کور کے مقام پر گذشتہ رات نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق […]
شال میں پاکستانی جشن آزادی کی مرکزی تقریب پر بم راکٹوں سے حملہ ۔ ضلع آواران میں پاکستانی فوج نے آبادی پر فائرنگ کرکے اسکول استاد کو قتل کردیا۔ اطلاعات کے مطابق نواب بگٹی اسٹڈیم میں جاری تقریب کے دوران بم راکٹوں سے حملہ کیا گیا ، جہاں چار زوردار […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی نام نہاد پاکستانی جشن آزادی 14 اگست کے دن مستونگ شہر میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کیا گیا ہے تمام دکانیں کاروباری مراکز بند ہیں ۔ غور طلب بات یہ کہ بازار بند کرنے کی کال کسی سیاسی سماجی […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سیکریٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ”ایکس “ پر تین پوسٹس پر مشتمل ایک تھریڈ میں آزادی خواہ بزرگ بلوچ رہنما واجہ واحد کمبر کے اغواء اور گمشدگی پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اپنے پہلے پوسٹ میں کہا […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 13 اگست کو مغرب کے وقت قلات کے علاقے منگوچر میں قابض ایف سی کے مرکزی کیمپ پر گرنیڈ لانچر سے حملہ کیا۔ سرمچاروں نے کیمپ کے حساس احاطے کو نشانہ بنایا جس کے […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے سرمچاروں نے آج شال میں دو مختلف کاروائیوں کے دوران قابض پاکستان کے نام نہاد جشن آزادی کی تقریب اور جھنڈوں کے اسٹال کو بم حملوں میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سریاب […]
خاران شہر میں زوردار دھماکوں کی آواز سنی گئی ، تفصیلات کے مطابق خاران شہر میں واقع ماڈل سکول کے گراونڈ میں اس وقت ہوا جب وہاں 14 اگست کے مناسبت سے نام نہاد پاکستانی یوم آزادی سپورٹس فیسٹیول چل رہا تھا۔ مذکورہ فیسٹیول کے تحت آج فٹبال ٹورنامنٹ کا […]
سینئر صحافی حامد میر سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گرد کون ہے سبھی لوگ اچھی طرح جانتے ہیں مگر پھر بھی یہ جو دہشت گرد ہے اپنے اپ کو چھپانے کی کوشش میں لگا رہتا ہے ، اوروں کو مورد الزام ٹھہرانے کی کوشش کرتا […]
