شال کے علاقے سریاب کسٹم میں ایک شخص کی نعش برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سیف ٹاﺅن سریاب کسٹم کے قریب ایک شخص جمعہ کی نعش ملی جس کے جسم پر زخموں کے نشان ہیں جسے نامعلوم افراد نے قتل کیا ہے نعش ہسپتال منتقل کردی گئی مزید […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کی طرف سے دشت میں ٹمبر مافیا کو خبردار کیا جاتا ہے کہ وہ جنگلات کے کٹاؤ سے باز آئیں وگرنہ ان کے خلاف سخت کارروائی […]
شال : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ( پجار) قومی مسائل پہ چرچہ و قومی شناخت پہ کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے کالج آف ٹیکنالوجی میں بی ایس او ( پجار ) کے زیر اہتمام ڈاکٹر زولفقار بلوچ ( مرحوم ) کے پہلے برسی کے موقع پر تعزیتی ریفرنس […]
قلات مغلزئی کے رہائشی محکمہ پولیس کے ملازم محمد افضل مینگل مستونگ کے قریب روڈ حادثے میں ھلاک ہوگیا ، وہ کیشیئر ڈیٹی کمشنر قلات حاجی عبدالقیوم مینگل، نصیر احمد مینگل، محمد اسحاق مینگل کے بھائی ایڈووکیٹ جلیل احمد مینگل کے چچا تھے ۔ تدفین مقامی قبرستان میں کردی گئی […]
بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن شال زون کا ورکنگ باڈی اجلاس زیر صدارت زونل آرگنائزر کبیر بلوچ کے منعقد ہوا۔ جس کے مہمان خاص مرکزی سیکرٹری جنرل صمند بلوچ جب کہ اعزازی مہمان مرکزی انفارمیشن سیکرٹری شکور بلوچ تھے۔ اجلاس میں مرکزی کمیٹی کے اراکین بیبرگ واحد بلوچ، ایوب بلوچ، زونل آرگنائزنگ […]
خضدارسب تحصیل سارونہ موضوع کوڑیانک میں آسمانی بجلی گرنے سے عمران دینار زئی ، اور محمد اسماعیل دینار زئی مینگل ھلاک اورگیارہ بکریاں بھی آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سارونہ کے علاقہ کوڑیانک میں آسمانی بجلی گرنے سے عمران اور اسماعیل نامی دو […]
تربت بلوچی زبان کے معروف شاعر کریم دشتی کی یاد میں کریم دشتی لبزانکی مجلس کنچتی دشت کے زیر اہتمام ہائی سکول کنچتی میں ادبی پروگرام کا اہتمام کیاگیا۔ جس میں معروف ادبی شخصیات حمل آفرین، قدیر لقمان،علی گوہر،ماسٹر سلیم، عارف عزیز، موسی دشتی، مقبول ناصر اور شگراللہ یوسف و […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اتوار کے روز راشد حسین کی جبری گمشدگی اور عدم بازیابی کے خلافلواحقین کی جانب سے ایک ریلی نکالی گئی ، جس میں جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کے علاوہ سیاسی کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ شرکاء نے ہاتھوں میں لاپتہ افراد […]
بلوچستان میں ایک بار پھر بارشوں نے تباہی مچادی اور بلوچستان کا کئی علاقوں سے رابطہ منقطع ہوگیا، طوفانی بارشوں کے بعد نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی گھر منہدم ہوگئے جبکہ منہ زور ریلے سب کچھ بہاکر لے گیا، مواصلاتی نظام بھی درہم برہم ہوکر […]
ریاست و ریاستی مقتدرہ قوتیں بلوچ قومی تحریک کیخلاف تمام حربہ استعمال کرنے کے علاؤہ ناکام ہوگئے آخر کار چند نام نہاد مفاد پرست لوگوں کو اپنے استعمال میں لاکر بلوچ قومی تحریک اسکی قیادت کو متنازعہ بنانے کیلئے مذہب کا کارڈ استعمال کر رہے ہیں ۔ 12 اگست 2024 […]
