بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے بارکھان، تربت اور زامران میں تین مختلف حملوں میں موبائل ٹاورز اور قابض فورسز کو نشانہ بنایا ہے۔ سات ستمبر کی شام چار بجے سرمچاروں نے بارکھان […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 ستمبر کو ہمارے سرمچاروں نے خاران شہر میں سیکرٹریٹ روڈ پر واقع پاکستانی خفیہ اداروں آئی ایس آئی و ایم آئی کے دفاتر پر یکے بعد دیگرے پانچ بم حملے کیے۔ ترجمان […]
دکی میں مسلح شخص کی فا ئرنگ سے لیڈی ڈاکٹر زخمی ہو گئی ہے ۔پو لیس کے مطابق گزشتہ روز دکی میں نجی کلینک میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے لیڈی ڈاکٹر ساجدہ کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے ، زخمی لیڈی ڈاکٹر کو سول ہسپتال دکی […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں بینک سامنے بم دھماکہ ہوا جس میں ، پانچ افراد ظفر ولد روشن سکنہ ملک آباد، نصرت ولد مولابخش سکنہ کوشقلات، اویس ولد رسول بخش سکنہ کوشقلات، عدن ولد عزیز سکنہ ڈاکی بازار، ظریف ولد محمد آپسر شامل ہیں زخمی ہوگئے […]
بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کے سابق سیکٹری جنرل رحیم ایڈووکیٹ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں جی ایچ کیو کی مسلط کردہ کھٹ پتلی حکومت کی طرف سے متعدد وکلاء، ڈاکٹرز، اساتذہ، سیاسی و اسٹوڈنٹ رہنماؤں، بنیادی انسانی حقوق اور آزادیوں کی دفاع کیلئے […]
⦿ بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری کے آثار نظر نہیں بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال سنگین تر ہوچکی ہے۔ اگست کے مہینے میں 14 افراد کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا ، ان میں سے دو جنگ سے متاثرہ مہاجرین پاکستانی سرحد کے باہر مغربی بلوچستان […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کےترجمان نے جاری بیان میں کہا ہےکہ ریاست پاکستان نے بلوچستان میں سینکڑوں لوگوں کے نام فورتھ شیڈول میں شامل کرکے ان تمام لوگوں کے زندگیوں کو غیر محفوظ کردیا ہے۔ فورتھ شیڈول میں شامل کیے گئے لوگوں میں پروفیسرز، ٹیچرز، ادیب، ڈاکٹرز، صحافی ، سیاسی ، […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ اسپلنجی مائی لالین میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ۔ ذرائع کے مطابق حملے کے وقت شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنیں گئیں، جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں فورسز کو نقصانات کا سامنا رہا […]
بلوچستان کے علاقے لورالائی میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ ، ایک شخص ھلاک جبکہ باپ بیٹا زخمی ہوگئے ۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز لورالائی میں بائی پاس کے مقام پر مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں […]
خاران شہر میں یکے بعد دیگرے پانچ دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جس سے پورا شہر دھماکوں سے گونج اٹھا۔ ذرائع کے مطابق دھماکوں کا ہدف خاران شہر کے وسط میں ریڈ زون سیکرٹریٹ روڈ پر پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی اور ایم آئی کے دفاتر تھے۔ واضح […]
