کوہ سلیمان بینی ڈب گیس فیلڈ کرکنہ تمن قیصرانی میں مسلح افراد کا حملہ نجی کمپنی کے 40 افراد یرغمالمتعدد بلڈوزر، ایکسویٹر اور مشینری کو آگ لگانے کی بھی اطلاعات ہیں ۔ ادھر پسنی سے اطلاعات ہیں کہ نامعلوم افراد نے پسنی الیاس فش کمپنی روڈ کے مقام پر اینٹی […]
پنجگور میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر 7 افراد کو قتل کر دیا،دوسرے واقع میں ایک اور شخص قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان میں ایک گھر میں مسلح افرادنے گھس کر فائرنگ کر کے 7 افراد کو قتل کر دیا ۔ پولیس ذرائع […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئندبلوچ نےمیڈیاکوجاری کردہ بیان میں کہاہےکہ، بلوچستان پر قابض ملک پاکستان کے وزیر اعظم کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اناسیویں اجلاس میں لگائے گئے ان بے بنیاد الزامات کہ "بلوچ لبریشن آرمی اور بی ایل اے کی فدائی ونگ مجید بریگیڈ […]
بلوچستان ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں تحصیلدار عابد کے بیٹےسعید عابد کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ تاہم نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔
گوادر فش کمپنی مالکان اور کشتی مالکان کا سندھی ماہی گیروں کا پسنی سے انخلا کے خلاف احتجاج،مکران کوسٹل ہائی وے کو پسنی زیروپوائنٹ کے مقام پر دھرنا دیکر بند کردیا ، ایم پی اے گوادر مولاناہدات الرحمان پر سندھی ماہی گیروں کو علاقہ بدر کردینے کی الزام عائد کردی […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ دو روز قبل ہمارے سرمچاروں نے تنظیم کی انٹلیجنس ٹیم کی معلومات کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے آواران کے علاقے جھل جھاؤ سے قابض پاکستانی فوج کے آلہ کار احمد بخش […]
بلوچستان کے ضلع قلات میں پاکستانی فورسز کی گاڑی کو نامعلوم افراد نے بم حملے میں نشانہ بنایا۔ بتایا جارہاہے کہ قلات مہلبی کے علاقے میں پاکستانی فوسز کے قافلے میں شامل گاڑی کو نامعلوم افراد نے بم دھماکے میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں فورسز کو جانی مالی […]
شال بی این پی رہنما فائرنگ میں قتل ۔ تفصیلات کے مطابق سریاب روڈ کلی جیو کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے مرکزی رہنما و مرکزی ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن سید خالد شاہ زخمی ہوگئے تھے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا […]
بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر سے دو لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد پاکستانی فورسز خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہو گئے تھے بقیہ تینوں کے نام بھی سامنے آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق گوادر نیو ٹاؤن کے مقام سے 27 ستمبر کی رات پاکستانی فورسز نے پانچ افراد کو […]
جنوبی وزیرستان میں شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر کریش ہوگیا، حادثے میں 6 افراد ھلاک اور8 زخمی ہوگئے ۔ ذرائع نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر میں 3روسی پائلٹس اور کریو سمیت 14 مسافر سوار تھے، ہیلی کاپٹر ماڑی پٹرولیم کے افراد لے کر شیوہ […]
