کوہ سلیمان گیس فیلڈ کمپنی پر حملہ 40 افراد یرغمال ، پسنی: اینٹی نارکوٹیکس کیمپ پر حملہ

کوہ سلیمان بینی ڈب گیس فیلڈ کرکنہ تمن قیصرانی میں مسلح افراد کا حملہ نجی کمپنی کے 40 افراد یرغمالمتعدد بلڈوزر، ایکسویٹر اور مشینری کو آگ لگانے کی بھی اطلاعات ہیں ۔

ادھر پسنی سے اطلاعات ہیں کہ نامعلوم افراد نے پسنی الیاس فش کمپنی روڈ کے مقام پر اینٹی نارکوٹکس کے کیمپ کو ایک حملے نشانہ بنایا جہاں دو دھماکوں کیساتھ شدید فائرنگ کی آواز سنی گئی ہے۔

دھماکوں کے بعد فائرنگ کا سلسلہ کافی دیر تک جاری رہا، جبکہ حملے میں کسی قسم کی نقصانات کے تاحال اطلاعات نہیں ملی ہے۔

پسنی حملے کے بعد پاکستانی فورسز کی بھاری تعداد جائے وقوعہ طرف روانہ ہوگئی ہے-

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خاران ایک افغان مزدور اغوا ،دیگر حادثات میں 3 افراد ھلاک متعدد زخمی

اتوار ستمبر 29 , 2024
ضلع خاران آج عصر کے وقت مسلح با اثر گاڑی سوار افراد نے چیف چوک سے کاروبار کے غرض سے افغانستان سے آنے والے پشتون ریڑی بان نوجوان روف ولد عبدالغفور کو اغواء کرکے لےگئے۔ علاوہ ازیں حب ریورروڈ مشرف موڑ اور گڈانی موڑ کے قریب دو ٹریفک حادثات ایک […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ