گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اورماڑہ کوسٹل ہائی وے پر خواری چائی کے مقام پر لیویز فورس کے پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ، پولیس اہلکاروں کو مسلح افراد نے یرغمال بنارکھا ہے ، جبکہ ان کا اسلحہ و دیگر سامان اپنے قبضے میں لے لیا ہے ۔ دوسری جانب […]
خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نوجوان محمد حسن عرف نانو ولد منشی عبداللہ ہارونی جبکہ خاران کلان سے ایک اور بلوچ نوجوان نصرت اللہ بلوچ ولد سردار لیاقت جبری لاپتہ ہوگئے ہیں ۔ دوسری جانب سے خاران کلی جنگل سے ایک ماہ قبل جبری گمشدگی کا […]
گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک ) اورماڑہ میں کوسٹ گارڈ کیمپ مسلح افراد کے حملے کی زد میں، مقامی ذرائع نے کا کہنا ہے کہ آدھے گھنٹے سے زائد شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنی جاسکتی ہے۔ حملے میں فورسز کو جانی نقصانات اٹھانے کی اطلاعات ہیں ۔ […]
شال ( ویب ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ 13 نومبر کے موقع پر قومی شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتی ہوں۔ آج ان قومی ہیروز کا دن ہے جنہوں نے بلوچوں کے بہتر مستقبل کے لیے اپنی […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچار شہید سنگت عبدالغنی اور شہید سنگت عبدالطیف گذشتہ دنوں بولان اور گچک کے محاذوں پر قومی فرائض کے ادائیگی کے دوران شہید ہوگئے۔ انہوں نے کہاہےکہ بی ایل […]
آواران ( نامہ نگار )بلوچستان ضلع آواران کے علاقہ کولواہ گیشکور سے پاکستانی فورسز اور لیویز نے چھاپہ دوران حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔ جبری لاپتہ افراد کی شناخت عدنان ولد لال جان سکنہ سنڈم ، باپ بیٹے ،مراد ولد شاہ مراد اور ظریف ولد مراد سکنہ ھور […]
شال ( ویب ڈیسک ،مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں پورٹ ایریا میں دھماکوں اور فائرنگ کی اطلاعات ہیں ،تاہم نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔ ادھر ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت آبسر میں پاکستانی فورسز پر مسلح افراد نے حملہ کردیا ، علاقائی ذرائع […]
شال ( پریس ریلیز ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ تیرہ نومبر کو بلوچ شہداء کے دن کی مناسبت سے ہم تمام بلوچ شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ بلوچ شہداء کی عظیم قربانیوں نے بلوچ سماج میں سماجی تبدیلی اور ترقی […]
شال ( پریس ریلیز ) نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی یوم شہداء بلوچ کے موقع پر ان تمام شہدا کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے جنہوں نے بلوچ گلزمین، بلوچ قومی حقوق اور شناخت کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کی قربانی دی ہیں. یہ دن ہمیں بلوچستان کی تاریخ میں ان […]
شال ( پریس ریلیز ) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہےکہ کوئٹہ پولیس کا بولان میڈیکل کالج کے طلباء و طالبات پر طاقت کا بے دریغ استعمال و جابرانہ عمل کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ بلوچستان میں ہمیشہ ایک سازش کے […]
