ڈیرہ مراد جمالی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ڈیرہ مراد جمالی سے شال کیلے خواتین بچوں کا ننگے پاوں مارچ  جاری ۔ بتایا جارہاکہ مقامی صحافی غفار نہال رڈ اور ان کے بھائی کو انصاف نہ ملنے کے خلاف وہ  خواتین بچے قرآن پاک اٹھاکر پارلیمانی سیکرٹری ایکسائز اینڈ نارکوٹیکس،سابق […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مجھے بی بی سی کی 100 خواتین کی فہرست میں شامل ہونے پر گہری خوشی اور اعزاز محسوس ہو رہا ہے یہ نہ صرف میری بلکہ بلوچ خواتین، لاپتہ افراد کے اہل خانہ، اور بلوچ حقوق کے کارکنوں کی اجتماعی جدوجہد کی پہچان ہے۔ان خیالات […]

شال ( مانیٹرنگڈیسک) شال کے علا قہ ہزار گنجی میں ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں  ظفر اللہ زہری نامی شخص ھلاک اس کا ساتھی زخمی ہو گیا،  جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پہنچ […]

شال ( پریس ریلیر ) جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کیمپ کو 5656 دن ہوگٸے۔ آج اظہار یکجہتی  کرنے والوں میں وڈھ سے اللہ بخش مینگل,درمحمد مینگل, غلام نبی مینگل, اور دیگر خواتین نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی ۔وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر […]

شال ( ویب ڈیسک ،مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ نے 2024 کےلیے دنیا بھر کی 100 متاثر کن اور بااثر خواتین کی سالانہ فہرست جاری کردی ہے جن میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا نام بھی شامل ہیں۔ بی بی […]

کیچ ( پریس ریلیز ) بلوچستان ضلع کیچ پرائیویٹ اسکول ٹیچرز ایسوسی ایشن کیچ   نے اپنے جاری کردہ بیان میں گلبانک اسکول بلیدہ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ بزدلانہ کارروائی علم اور شعور کے فروغ کو روکنے کی ناکام […]

آواران ( نامہ نگار ، مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع آواران پیراندر گرائی سے  تحصیل مشکے کے رہائشی ￶باران ولد فقیر محمد سکنہ راہو جو مشکے نامی شخص کو پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے کارندوں نے پانچ روز قبل گھر پر چھاپہ مار کر حراست میں لینے کے بعد […]

کیچ ( پریس ریلیز )بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ سیاست کے مرکز کیچ میں صباء لٹریری فیسٹیول کا انعقاد اور بلوچ عوام کی بڑی تعداد میں شرکت بلوچ سماج میں قوم دوستی، علم دوستی اور سیاسی شعور کی علامت ہے۔ ترجمان نے […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )  پاکستانی فورسز نے بلیدہ کے رہائشی امتیاز بلوچ ولد نذیر کو گزشتہ روز شال سے بلیدہ آتے ہوئے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ لواحقین نے امتیاز بلوچ کی بازیابی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیٹے کو شال […]

حب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے جاری بیان کے مطابق پارٹی کا 14 ویں مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی اجلاس 30 نومبر سے 01 دسمبر 2024 بمقام حب زیر صدارت مرکزی آرگنائزر شاہ زیب بلوچ منعقد ہوا، جس میں سیکرٹری رپورٹ، رپورٹ برائے متفرق کمیٹیاں، تنقید برائے تعمیر، عالمی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ