کیچ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ تمپ اور دشت کے درمیانی پہاڑی علاقہ مزنبند میں پچھلے تین دن سے  پاکستانی فورسز کی زمینی فوج کشی جاری ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز کے پیدل دستے پہاڑی علاقوں  موکندر، کروچی، تلدار، بودیگ، کنٹانی، نگارو، بانسر اور چرپان […]

انقرہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے شام میں جاری تنازع کے دوران امن کے قیام کی امید ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ ہمارا پڑوسی شام وہ امن اور سکون حاصل کرے جس کا وہ 13 سال سے خواب […]

بارکھان ( پریسریلیز) نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی بارکھان زون کی جانب سے ہفت دسمبر شہداء کوہ سلیمان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ کسی بھی قوم میں شہداء اور ان کے قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ کسی بھی شہید کے دن کو منانے کا مقصد […]

یوکرین ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شام میں یوکرین کی مداخلت و قدموں کے نشانات بھی زیر بحث، اگرچہ یوکرین کی حکومت نے شام میں حالیہ کشیدگی کے دوران کسی بھی قسم کے کردار یا مداخلت کے امکان کو اپنے سرکاری موقف کے برعکس واضح طور پر مسترد کیا ہے، یوکرین […]

برطانیہ ( مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی حکومت نے افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کے لیے طبی تربیت معطل کرنے کے طالبان حکومت کے فیصلے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی "خوفناک خلاف ورزی” قرار دیا ہے۔ برطانوی دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا: "نرسنگ، […]

تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایرانی کی خلائی صنعت نے ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ملک کے سب سے بڑے اور بھاری خلائی کارگو کو کامیابی سے مدار میں پہنچایا۔ ایرانی خلائی تنظیم کے سربراہ، حسن سلاریح نے اس کامیابی کو "ایران کی خلائی صنعت کا یادگار دن” […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مکران میں ایرانی تیل کے کاروبار سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ فرنٹیئر کور (ایف سی) تیل بردار گاڑیوں کے مالکان کو بلیک میل کر رہی ہے کہ وہ ان کے لیے کام کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایف سی نے دھمکی دی […]

دمشق( مانیٹرنگ ڈیسک ) شام میں بشار الاسد کے خلاف باغیوں نے شمال اور جنوب سے دارالحکومت دمشق کی طرف پیش قدمی تیز کر دی ہے۔ یہ پیش رفت اس وقت ہوئی جب باغیوں نے جنوبی صوبے درعا پر کنٹرول حاصل کر لیا۔ شمالی محاذ پر، اسلام پسندوں کی قیادت […]

اسرائیل ( ویب ڈیسک ، مانیٹرنگ ڈیسک ) بی بی سی کے رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے شام کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے دو اہم اجلاس منعقد کیے ہیں، اور فوج کو مکمل الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ یہ […]

شام ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق حکومتی فورسز نے درعا شہر کا کنٹرول کھو دیا ہے۔ اس سے قبل تحریک شام کمیٹی کی قیادت میں اسلام پسند باغیوں نے حلب اور حما سمیت کئی اہم شہروں پر قبضہ کر لیا تھا۔ دوسری جانب، امریکی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ