یوکرین ( مانیٹرنگ ڈیسک ) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے حال ہی میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ ایلیسی پیلس میں ملاقات کی اور نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم گفتگو کی۔ اپنے بیان میں زیلنسکی نے یوکرین میں جنگی حالات، عالمی سلامتی کے مسائل اور روس […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) چمن سمیت مختلف علاقوں میں بڑی تعداد میں بچے خسرہ کی بیماری میں مبتلا ہو گئے۔سربراہ ایمرجنسی رسپانس ٹیم علی اچکزئی نے بتایا کہ خسرہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی ٹیمیں پہنچ گئی ہیں۔ اُنہوں نے بتایا کہ متاثرہ بچوں کے علاج معالجے کے لیے […]
اسرائیل ( ویب ڈیسک ) الجزیرہ انگریزی کے رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں کے شام کے زیر کنٹرول علاقوں پر ’’ قبضہ‘‘ کر لیا ہے اور اس کی فوج نے اسرائیل کے زیر قبضہ علاقے سے متصل پانچ دیہاتوں میں رہنے والے شامیوں کو خبردار کیا کہ […]
اسرائیل ( ویب ڈیسک ) اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے پر ایکس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ مشرق وسطیٰ کے لیے ایک تاریخی دن ہے۔ ظلم اور اسد حکومت کا خاتمہ دمشق میں ایک اچھا موقع فراہم کرتا […]
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ہیومن رائٹس کونسل نے چوتھے عالمی یوم انسانی حقوق کے لیے بیبرگ بلوچ کی نامزدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نامزدگی ان کے غیر متزلزل عزم اور انسانی حقوق کے لیے انتھک جدوجہد کو تسلیم کرتی ہے۔ ہیومن رائٹس کاؤنسل […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بولان میڈیکل کالج اور دوسرے جامعات کو چھاؤنیوں میں تبدیل کرنے ، طلباء کی ہراسمنٹ، اور کالج و جامعات کی ہاسٹل سمیت بندش اور اداروں سے طلباء کی جبری گمشدگی کے حوالے سے بی ایم سی میں پچھلے بارہ دنوں سے احتجاجی کیمپ جاری ہے۔ […]
شام ( مانیٹرنگ ڈسک / ریحان )مشرق وسطی برق رفتار تبدیلیوں کی لپیٹ میں گذشتہ دنوں بشار الاسد کے حامیوں نے ملک کے اہم شہر حلب پر آسانی سے قبضہ کرکے دنیا کو حیرت زدہ کردیا کیونکہ خطے میں داعش کے عروج اور پھر مختلف طاقتوں کی باہمی کشمکش کے […]
واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹرمپ کی دوسری مدت میں کیا ہوگا؟ یہ سوال واشنگٹن میں گونج رہا ہے، جہاں جنوری میں ریپبلکن جماعت ایوانِ نمائندگان، سینیٹ اور وائٹ ہاؤس پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے والی ہے۔ یہ 2019 کے بعد پہلی بار ہوگا کہ واشنگٹن پر ایک جماعت کا […]
تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک ) ایرانی تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے شام کی حالیہ پیش رفت کے حوالے سے کہا کہ شام کے مستقبل کے بارے میں فیصلے صرف شامی عوام کا حق ہیں، بغیر کسی خارجی مداخلت کے۔ […]
شال ( پریس ریلیز ) جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5661 دن ہو گٸے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں سیاسی اور سماجی کارکناں میر بجار مری, محمود بادینی, سریش بگٹی, کیمپ آکر اظہار یکجتی کی ۔ وی بی ایم پی کےوائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے […]