ایران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران میں چین کے سفیر زونگ پیئی وو نے ہرمزگان کے اقتصادی کارکنوں کے ساتھ ایک اجلاس میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ان کا پہلا  ایران کے جنوبی علاقے اور صوبہ ہرمزگان میں پہلا دورہ ہے۔  چینی […]

بندر عباس ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مغربی بلو چستان ،محکمہ ماحولیات کے مطابق گردوغبار کے بڑھنے سے بندر خمیر کی ہوا میں معلق ذرات کا ارتکاز بڑھ گیا ہے اور یہ شہر جاشک اور بندر عباس کے ساتھ غیر صحت مند حالت میں ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق ہرمزگان […]

شام ( مانیٹرنگ ڈسک  ۔ الجزیرہ ) شام مابعد بغاوت ‘‘ کے مصنف اور تجزیہ کار جوزف داہر کے مطابق، اسرائیل کی شام میں بڑے پیمانے پر بمباری کی مہم فوجی اور سیاسی دونوں مقاصد کا احاطہ کرتی ہے۔  داہر کا کہنا ہے کہ الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد […]

کوہلو ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے کوہلو میں قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا۔ یہ حملہ گذشتہ شب نوئے شم میں لونڈ کے مقام پر قائم قابض […]

دمشق ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شام ایک ٹیلیویژن بیان میں اعلان کیا گیا کہ محمد البشیر کو یکم مارچ 2025 تک عبوری شامی حکومت کا نگراں وزیرِاعظم مقرر کیا گیا ہے۔  محمد البشیر کے ہیئت تحریر الشام (ایچ ٹی ایس ) کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں، جو اس گروپ کی […]

تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایران کی اسلامی مشاورتی اسمبلی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ایک رکن نے بتایا کہ آج کے بند اجلاس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (آئی آر جی سی) کے کمانڈر انچیف سردار حسین سلامی نے خطے میں ایران کی فوجی حکمت عملی، اسرائیل کی کارروائیوں، […]

تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نیوز کی طرف سے ایرانی ایندھن کی ملک سے باہر اسمنگلنگ پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے جس سے ملک کو سالانہ 4 ارب ڈالر کے برابر نقصان ہوتا ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر روزانہ […]

ژوب (ویب ڈیسک ) بلوچستان ضلع ژوب کے علاقے تورہ درگہ کے قریب سرہ توئی میں پاکستانی فورسز نے دعوی کیاہے کہ فوج کشی کے دوران   سرہ توئی میں سیکورٹی فورسز فوج کشی کے دوران 15 افراد کو اس ھلاک کردیا جب وہ افغانستان سے پاکستان کی سرحد عبور کرنے […]

نمروز( مانیٹرنگ ڈیسک )  ایرانی زیر انتظام مغربی بلوچستان کے انتظامی یونٹ، سیستان و بلوچستان کے پولیس سربراہ نے نمروز شہر میں 900 کلو گرام شیشہ اور 200 کلو گرام افیون برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔  ایرانی خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق، سردار محمد رضا اشعثی نے تفصیلات بتاتے […]

شام ( مانیٹرنگ ڈسک ) رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج شامی دارالحکومت سے صرف 25 کیلو میٹر دور ہے اور شام کی سرحدوں کو عبور کر چکی ہے معتبر میڈیا ذرائع اس کی تصدیق کرتے ہیں۔ شام میں بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد جہاں ملک داخلی مسائل […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ