خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع خضدار تحصیل وڈھ کے علاقہ کراڑو میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں ھلاک ہونے والوں کی شناخت ہوگئی ۔ ڈی آئی جی خضدار کے مطابق مہراللہ محمد حسنی کے قافلے پر حملہ ہوا ہے جس میں ابتک مہراللہ محمد حسنی سمیت 4 […]
ہرنا ئی(مانیٹر نگ ڈیسک) فوج کی تعلقاتہ عامہ آئی ایس پی آرنے جاری بیان فوجی میجر حسیب اور حوالدار کی بارودی سرنگ دھماکہ میں ھلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ 14 نومبر کو ضلع ہرنائی میں 3 مشتبہ افراد کو فورسز نے ھلاک کردیا ہے ۔ تاہم انھوں نے […]
شال ( نامہ نگار ، مانیٹرنگ ڈیسک ) شہید خان محراب خان کی شہادت سے لے کر آج تک بلوچ قوم کی قربانیوں کا تسلسل جاری ہے اور سرزمین کی آزادی تک جاری رہے گا۔کل بھی جہدکار شہید ہوئے تھے اور دو دن قبل بھی۔اس راہ میں جہدکار شہید ہوں […]
دکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان دکی میختر کے مقام پر ٹرک ٹرانسپورٹ کی جانب سے صبح سے تاحال پہیہ جام ہڑتال جاری ہے ۔ ہڑتال کے باعث بلوچستان کو پنجاب سے ملانے والی شاہراہ پر دس گھٹنوں سے ٹریفک کی روانی معطل ہے ۔ روڈ بلاک ہونے کے باعث […]
خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع خضدار تحصیل وڈھ کے علاقہ کراڑو میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ چار افراد ھلاک ہوگئے ۔ واقع کے بعد شال کراچی شاہراہ کو بند کردیا گیا ۔
گوادر ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر شہر سربندر میں واقع عبد الستار ابراہیم ، علی شھداد ،، عبدالغنی جمعہ گھر میں پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں سمیت فورسز گھس کر چادرچاردیواری کی تقدس کو پامال کرتے ہوئے خواتین وحضرات کے موبائل فونز چھین کر لے گئے […]
راولپنڈی ( آئی ایس پی آر ) پاکستانی فوج کی تعلقات عامہ نے جاری بیان میں اعتراف کیا ہے کہ پنجگور بالگتر میں سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ کے ہمراہ 12 ،13 نومبر کی درمیانی رات فوجی کشی دوران گھات لگاکر ثناء بارو نامی شخص سمیت چار افراد کو فائرنگ کرکے قتل […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت زرین بگ ھسادیگ سے تعلق رکھنے والی ضعیف خاتون بی بی گنج خاتون بیوہ بہرام نے تربت پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو میں پاکستان حکومت، بلوچستان حکومت، سپریم کورٹ اور چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ سے مطالبہ […]
زیارت (مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ضلع زیارت منگی ڈیم کے مقام پر رات گئے مرکزی شاہراہ پر مسلح افراد نے ناکہ بندی کرکے مسافروں کی چیکنگ شروع کردی اس موقع پر دو مسافروں کی کوائف چیکنگ دوران پنجاب کے رہائشی فورسز خفیہ اداروں کے 2 اہلکاروں کو پکڑ کر لے گئے […]
آواران، بلوچستان کا ایک پسماندہ اور پس پردہ ضلع ہے، جو ریاستی جبر، عدم استحکام اور انفارمیشن تک رسائی کی کمی کا شکار ہے۔ یہاں کے لوگوں کو بنیادی انسانی حقوق، اظہار رائے کی آزادی، اور اپنے معاملات پر خود مختاری سے محروم کیا گیا ہے۔ ان کے مسائل کو […]
