بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے مختلف کارروائیوں کے دوران مزید 4 افراد کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشکے کے علاقے نوکجو سے رواں مہینے11 نومبر کو پاکستانی فورسز نے سمیر ولد فقیر […]

جدوجہد میں شہید ہونے والے عالم و فاضل ، عظیم کردار اگر دشمن نے قتل نہ کیے ہوتے تب بھی ان کی عظمت کم نہ ہوتی۔شہادت ایک طرف قوم کے لیے فخر کا باعث ہے لیکن دوسری طرف نقصان بھی ہے۔شہداء ان ہی میں سے ہیں جو آج بلوچ کی […]

کیچ ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ میتاب سے پاکستانی فورسز نے وھاب ولد سخیداد ، سمیر ولد سخیداد سکنہ میناز بلیدہ کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ لواحقین کے مطابق انھیں اس وقت حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا گیا جب وہ شکار کھیلنے […]

شال ( مانیٹرنگ ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ آواران سے جبری لاپتہ حاصل خان کی کوائف انکے بھائی نے وی بی ایم پی کے پاس جمع کرادیئے ۔ چیئرمین کے مطابق ظفیراحمد نے کہا کہ انکے بھائی حاصل خان […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک، پریس ریلیز ) بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) کے ترجمان بلوچ خان نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے بلوچستان بھر میں 42 مختلف مقامات پر قابض پاکستانی فوج، عسکری تنصیبات، گیس پائپ لائن، معدنیات لیجانے والی گاڑیوں، خفیہ اداروں کے اہلکاروں اور نام نہاد […]

بلوچ قوم کی تاریخ جرات، استقلال اور جذبے کی داستان ہے جس میں ان گنت قربانیوں اور خونی جدوجہد کی گواہی دی جاتی ہے۔ 13 نومبر کو "یوم شہداء بلوچ” کے طور پر منایا جاتا ہے، جو ان بہادر بلوچ شہداء کی یاد میں ہے جنہوں نے اپنی زمین، اپنی […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شال کے علاقے ٹیکسی سٹینڈ کے قریب 53سالہ پرویز مسیحی کی نعش برآمد ہوا ہے جو کلی کوتوال نواں کلی کے رہائشی ہے۔ نعش کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد اسے ورثا کے حوالے کردیا […]

پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی پنجگور زون کے ترجمان کے جاری بیان کے مطابق ح چوکی میں کل رات ریاستی خفیہ اداروں نے چھاپہ مارکر پنجگور کے رہائشی نوروز ولد محمد اسلام سکنہ سندے سر پنجگور نامی شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔ ترجمان […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کیچ اور آواران میں مسلح افراد نے فورسز کو حملے میں نشانہ بنایا ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ تمپ آسیا آباد میں پاکستانی فورسز کے کیمپ کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا اس طرح تربت ناصر آباد میں بھی مسلح افراد […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے دارالحکومت شال میڈیکل کالج میں پولیس کی جانب سے بلوچ و پشتون طلباء پر تشدد و گرفتاریوں سمیت بی ایم سی ہاسٹلز کو بلا جواز بند کرنے کے خلاف شال پریس کلب کے سامنے بلوچستان کے طلباء تنظیموں کی جانب سے مشترکہ احتجاجی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ