خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع خضدار نیشنل پارٹی (مینگل) کے رہنما خیر محمد مردوئی فیروز آباد خیسون چڑھائی کے مقام پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہو گئے تھے، انہیں ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا، تاہم وہ راستے میں ھلاک ہو گئے۔ پولیس اور […]

آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) آواران بازار میں دلجان بلوچ کے لواحقین کی جانب سے ان کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی ، جو ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے پہنچ کر دھرنے میں تبدیل ہو گئی۔ احتجاج میں خواتین اور بچوں سمیت سینکڑوں مظاہرین نے شرکت کی۔ […]

گوادر ( نامہ نگار ) بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) شہید انور ایڈوکیٹ کیچ ۔ گوادر ھنکین کی طرف سے بی این ایم کے بزرگ رکن یوسف بلوچ کی صدارت میں یوم بلوچ شہداء کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کی نظامت کی […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہسرمچاروں نے شاپک اور شہرک میں قابض پاکستانی فورسز کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا جس سے قابض فوج کے دو اہلکار ہلاک ہوئے۔ انھوں نے کہاہے کہ17 نومبر دن کے […]

شال (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں شعبان کے علاقے سے اغوا کئے گئے سات افراد کو بلوچستان حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ساڑھے چھ ماہ کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود بازیاب نہ کروا سکے۔ مغویوں کے لواحقین میں سے شان رضا کا کہنا تھا کہ بلوچستان […]

قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے مورخہ 16 نومبر کو قلات کے علاقے جوہان میں قابض پاکستانی فوج کے ایک مرکزی کیمپ پر حملہ کرکے دشمن فوج کے کم از کم 29 اہلکاروں […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ 12 نومبر 2024 کو سرمچار بالگتر میں تنظیمی مشن پر تھے کہ دشمن کے ساتھ ایک جھڑپ میں تنظیم کے سیکنڈ لیفٹنینٹ اعظم عرف قاسم ولد محمد رحیم سکنہ تیرتیج آواران، […]

پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) آل رخشان مکران ٹریڈ الائینس کے مرکزی ترجمان کے اعلان مطابق بلوچستان میں بارڈر کے بندش اور تین دن کی چھٹی سمیت تیل کی اندرون بلوچستان ترسیل پر پابندی کے خلاف کل بمورخہ 18/11/2024 کو شٹرڈاون ہڑتال کی جائے گی ۔ دوسری جانب بارڈر بچاؤ […]

بسیمہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان میں بارڈرز کے بندش تیل کے کاروبار پر سختی کے وجہ بسیمہ میں سینکڑوں تیل بردار گاڑیاں چار دنوں سے پھنس گئے ہیں ہوٹلوں پہ کھڑے سینکڑوں گاڑی مالکان اور ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ کلغلی چیک پوسٹ پہ لائن نہ ملنے کی وجہ سے ہم […]

شال (مانیٹرنگڈیسک) مسلم باغ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ھلاک ، لواحقین کا نعش سڑ ک پر رکھ کر احتجاج ، پولیس حکام کے مطابق اتوار کو مسلم باغ کے علاقے مہاجر اڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےعبدالواحد محرابزئی نامی شخص ھلاک ہوگیا ۔ فائرنگ کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ