کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان کے جاری بیان کے مطابق ضلع کیچ کی تحصیل دشت کا دور افتادہ علاقہ کُھڈان فوجی محاصرے میں ہے اور فوج کشی ایک ہفتے سے زائد عرصے سے جاری ہے۔ پورے علاقے پر سیکورٹی فورسز کا سختی سے کنٹرول ہے […]
مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے مستونگ میں ایک حملے میں قابض پاکستانی فوج کے تین اہلکاروں کو ہلاک اور پانچ زخمی کردیئے۔ ترجمان نے کہا ہےکہ سرمچاروں نے اسپلنجی میں پاکستانی […]
مستونگ ( ویب ڈیسک ) مستونگ میں ایف سی نے ڈیرہ مراد جمالی جانے والی ٹرکوں پر مستونگ کے علاقے دشت کمبیلا کے مقام پر فائرنگ کردی اور ٹرکوں کے ٹائر پھاڑ دیئے۔ پانچ ڈرائیور لاپتہ ہوگئے ہیں جن کے نام تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہوگئے […]
پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے میں 39 افراد ہلاک 11 زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ لوئر کرم کے علاقے مندروی میں اس وقت پیش آیا جب قانون نافذ کرنے والے […]
نوشکی، کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع نوشکی میں تین دن سے فوج کشی جاری ، کیچ سے فورسز ہاتھوں دو نوجوان جبری لاپتہ ۔ تفصیلات کے مطابق نوشکی علاقے میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے آج تیسرے دن بھی گن شپ ہیلی کاپٹروں کی پروازیں جاری […]
سنجاوی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے علاقہ سنجاوی میں گھر کے قریب فائرنگ سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے علاقائی سیکرٹری ملک احسان دومڑ شدید زخمی ہوگئے ۔ بتایا جارہاہے کہ ملک احسان دومڑ قبائلی رہنما ملک لاجور خان دومڑ کا بیٹا اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سنجاوی کا […]
آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ رواں سال کے شروع میں 2 مئی کو جبری لاپتہ ہونے والے افراد کے لواحقین – سجاد عظیم، ولی جان اور حاصل خان کو اغوا کیا گیا، 26 اپریل کو علاقہ مکینوں نے متاثرین […]
ڈیرہ بگٹی( مانیٹرنگ ڈیسک،پریس ریلیز ) بلوچ ریپبلکن آرمی (بی آر اے) کے ترجمان سرباز بلوچ کے جاری کردہ بیان کے مطابق، بی آر اے کے سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے چبدر میں حال ہی میں قائم کردہ پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ پر شدید حملہ […]
شال ( پ ر ) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد نے بلوچ طلباء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بلوچ نوجوان “عملی تعلیم” پر توجہ دیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ قابض پاکستانی اداروں کی جانب سے بلوچستان میں جاری جارحیت، قتل و […]
ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل مُلتان کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پہلے کئی دفعہ یہ واضح کرچکے ہیں اور ابھی تک اپنی گزشتہ وضاحت پر قائم بھی ہیں کہ بی ایس سی ملتان ایک آزاد ادارہ ہے جس کی منشور اپنی […]
