شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے دارالحکومت شال توبہ اچکزئی میں فائرنگ ‘ مقامی اخبار کے ایڈیٹر صلاح الدین اچکزئی ھلاک ‘ دو افراد زخمی ہوگئے ۔ ذرئع کے مطابق توبہ اچکزئی میں ایس کے صلاح الدین اور فقیر محمد شمکزئی نامی شخص کے درمیان صلح ہورہا تھا کہ […]

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک ) ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کی فرقہ واریت کو ہوا دینے کے بعد فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور رات سے اب تک جھڑپوں میں 30 افراد ھلاک اور 30 زخمی ہوگئے ہیں ۔ لوئر کرم کے علاقے علیزئی […]

گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع گوادر میں فوجی میجر کے حکم پر اہلکاروں نے ماہیگیروں کی کشتی پر حملہ کردیا ایک ماہیگیر ھلاک دوسرا زخمی ہوگیا۔ بلوچ نیشنل مومنٹ کے انسانی حقوق کے ادارہ پانک کے مطابق پاکستانی کوسٹ گارڈ کے حملے میں گوادر کے علاقے جیوانی سے […]

گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ 24 سالہ بشیر کو رواں سال 22 مئی کو نیاز ولد عبداللہ اور اس علاقے کے دیگر رہائشیوں کے ساتھ سربندن، ضلع گوادر سے زبردستی لاپتہ کیا گیا تھا۔ ان جبری اغوا کے […]

گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر اور تحصیل پسنی سے پاکستانی فورسز اور سرکاری حمایت یافتہ گروہ نے دو افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ گوادر سے لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت نذیر ولد یار محمد سکنہ دشت کمبیل سے ہواہے جسے […]

گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں بدنام زمانہ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے جعلی مقابلہ میں جبری لاپتہ بعد ازاں منظر عام پر آنے والے اور زیر حراست نوجوان بشیر احمد کو تشدد کا نشانہ بناکر نعش پھینک دی ۔ بتایا جارہاہے کہ […]

خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع خاران ریاستی آلہ کار لطیف نوتیزی کے ایک ٹھکانے پر مسلح افراد کا حملہ ۔ اطلاعات کے نامعلوم آج مغرب کے وقت مسلح افراد نے باب خاران کے قریب واقع لطیف نوتیزی کے ایک اڈہ نما ٹھکانے کو دستی بموں اور فائرنگ سے […]

نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ضلع نوشکی ،خاران اور قلات کے مختلف پہاڑی علاقوں میں تین روزہ فوج کشی کے دوران فورسز نے 8 افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے تاہم خدشہ ہے مزید افراد بھی فوجی بربریت دوران جبری گمشدگی کا نشانہ بنے ہونگے ۔ علاقائی […]

بلوچستان، جو قدرتی وسائل اور ثقافتی ورثے سے مالا مال ہے، ہمیشہ سے سامراجی اور استحصالی طاقتوں کے نشانے پر رہا ہے۔ یہاں کے نوجوانوں کو، جو ان مسائل اور چیلنجوں کا سامنا کر رہے ہیں، ضرورت ہے کہ وہ ظلم اور جبر کے خلاف شعور و آگاہی کے ساتھ […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہےکہ ہمارے سرمچاروں نے تین مختلف حملوں میں نوشکی میں جارحیت میں مصروف قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں، تربت میں دشمن فورسز کی چوکی اور کوئٹہ میں مخبر و ریاستی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ